شاہ چارلس

شاہ چارلس سوم کے دورہ اسرائیل کی تیاریاں

لندن(انٹرنیشنل نیوز)شاہ چارلس سوم اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ بن سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نے اپنی رپورٹ میں لارڈ پولاک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شاہ چارلس سوم کے دورہ اسرائیل کیلئے تیاریاں مزید پڑھیں

روس

ترکیہ میں کوئی بھی صدرمنتخب ہو،دوطرفہ تعلقات جاری رہنے اورگہرے ہونے چاہئیں، روس

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)روسی صدارتی محل کریملن نے اس توقع کااظہارکیا ہے کہ روس اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعاون جاری رہے گا، گہرا اور وسیع ہوگا،اس بات سے قطع نظرکہ صدارتی انتخابات میں کون فاتح ٹھہرتا ہے۔ غیرلکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

حج سیزن

حج سیزن میں غیرملکیوں کے بغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے حج سیزن کے دوران غیر ملکیوں کے مکہ مکرمہ جانے سے متعلق ہدایات جاری کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہاکہ مزید پڑھیں

ایرانی

ایرانی اور مصری صدور کی جلد ملاقات کی تیاریوں کا انکشاف

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران اور مصر کے درمیان سنجیدہ تعلقات کے لیے پرامید ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امیرعبداللہیان نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مفادات کے تحفظ کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ڈی سینٹینس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اسے ذاتی ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہے اور یہ ابھی تک دستیاب نہیں،ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے اشتہار میں فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ فلوریڈا کے ریپبلکن امیدوار کو پرسنالٹی ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

قیام کااعلان

شاہ سلمان کے نام سے الریاض میں نئے محلہ کے قیام کااعلان

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الریاض کے دوشہری علاقوں الواحہ اور صلاح الدین کے انضمام سے شاہ سلمان کے نام سے نئے محلہ کی تعمیروترقی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الواحہ اورصلاح مزید پڑھیں

ترکیہ انتخابات، دنیا کی سب سے لمبی خاتون نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا

انقرہ(نیوز ڈیسک)دنیا کی سب سے لمبی خاتون کا ریکارڈ رکھنے والی ترک رمیسہ غلغی نے بھی صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ انہوں نے اپنا ووٹ ایک موبائل بیلٹ باکس کے ذریعے کاسٹ کیا۔ موبائل بیلٹ باکس مزید پڑھیں

مزدوروں کی ہڑتال

ایران میں گیس کی اہم تنصیب پرمزدوروں کی ہڑتال پر آٹھ افراد گرفتار

تہران (نیوز ڈیسک )ایران میں حکام نے ملک کے جنوب میں گیس کے ایک اہم مقام پرمزدوروں کی ہڑتال کی قیادت کے الزام میں آٹھ افرادکوگرفتار کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی نائب گورنراکبرپورت نے بتایا کہ جنوبی مزید پڑھیں