لارس راسموسن

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بیحرمتی، ترکیہ کی شدید مذمت، کارروائی کا مطالبہ

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترکیے نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈنمارک حکومت سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا ڈینش وزیر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

القاعدہ پاکستان کے اندر حملوں میں ٹی ٹی پی کی رہنمائی کر رہی ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)دنیا بھر میں دہشتگرد سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی اقوام متحدہ کی کمیٹی نے رپورٹ جاری کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کمیٹی کی رپورٹ 25 جولائی کو سلامتی کونسل کو پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

حکومتیں ناکام رہتی ہیں تو نوجوان قرآن کی توہین کرنے والوں کوسزادیں، حزب اللہ

بیروت (انٹرنیشنل نیوز )لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اگر مسلم اکثریتی ممالک کی حکومتیں قرآن کی بے حرمتی کی اجازت دینے والے ممالک کے خلاف کارروائی نہیں کرتی ہیں تو مسلمانوں مزید پڑھیں

چاول

امارات نے چار ماہ کے لیے چاول کی برآمد پر پابندی عائد کر دی

ابوظہبی(انٹرنیشنل نیوز)اماراتی حکام نے چار ماہ کے لیے چاول کی برآمد اور دوبارہ برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے جس میں بھارتی چاول بھی شامل ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای نے کہا کہ یہ پابندی چاولوں کی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

نائیجر کے معزول صدر بازوم کو فوری رہا کیا جائے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے نائیجر کے معزول صدر بازوم کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے نیجر کے معزول صدر محمد بازوم کو امریکہ کی مستقبل حمایت کا یقین دلایا اور زور مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی نا ئب وزیر اعظم سی پیک کی 10 ویں سا لگر ہ کی تقر یبات میں شر کت کر یں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہےکہ پاکستانی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ 30 جولائی سے یکم اگست تک پاکستان مزید پڑھیں

یونیسکو

یونیسکو کا دنیا بھر کے اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ نے دنیا بھر کے تعلیمی اداروں میں اسمارٹ فونز لے جانے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ بچوں کے سیکھنے کی صلاحیت بہتر ہو سکے اور وہ آن لائن بدزبانی سے بچ سکیں۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

سانحہ منی پور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے،امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)نریندر مودی کی حکومت میں بھارتی ریاست منی پور میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر امریکا بھی بول پڑا، جس نے واقعے کو خوفناک اور سفاک قرار دے دیا۔ عالمی جریدے کے مطابق انسانیت سوز واقعہ ڈھائی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ پر رہائشگاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنیکی کوشش کا سنگین الزام بھی عائد

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنی رہائشگاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کی کوشش کا سنگین الزام بھی عائد ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دوران تفتیش سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی رہائشگاہ ماراے لاگو مزید پڑھیں

پوتین

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس نے 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس اناج برآمدات یوکرین کے بجائے افریقی ممالک کو کرنے کے مزید پڑھیں