وہاب ریاض

کسی سیاسی جماعت میں دلچسپی نہیں، نہ سیاست سے تعلق ہے’وہاب ریاض

لاہور (سپورٹس ڈیسک) وزیر علیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل و قومی کرکٹر وہاب ریاض نے واضح کیا ہے کہ میری عمران خان سے زندگی میں کبھی بات نہیں ہوئی،کسی سیاسی جماعت میں دلچسپی نہیں، نہ سیاست سے تعلق ہے۔ مزید پڑھیں

محمد عباس

محمد عباس سٹار پلیئر شاہین کے ساتھ بالنگ پیئر بنانے کے خواہاں

لاہور (سپورٹس ڈیسک) محمد عباس سٹار پلیئر شاہین آفریدی کے ہمراہ بالنگ پیئر بنانے کے خواہاں ہیں۔ ایک انٹرویو میں محمد عباس نے کہا کہ میں کائونٹی سیزن کے آغاز میں اپنی کارکردگی سے خوش ہوں، ہیمپشائر کی جانب سے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی صدر کیلئے دورہ آئرلینڈ انتہائی اہمیت اختیار کر گیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن ان دنوں آئرلینڈ کے دورے پر ہیں، جہاں جو بائیڈن نے آئرلینڈ کے رہنمائوں سے ملاقات کی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے کہا کہ آئرلینڈ آ کر مزید پڑھیں

طالبان

اقوام متحدہ ہمارے تمام فیصلوں کا احترام کرے، طالبان کا یو این سے مطالبہ

کابل (انٹرنیشنل نیوز)افغانستان کے طالبان حکام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد کرنا ملک کا اندرونی مسئلہ ہے جس کا ہر سطح پر احترام کیا جانا چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

روسی فوجیوں نے مبینہ یوکرینی جنگی قیدی کا سرقلم کردیا،زیلنسکی کی کڑی تنقید

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)روسی فوجیوں نے مبینہ طورپریوکرین کے ایک جنگی قیدی کا سرقلم کردیا ہے اوراس کی ویڈیوبنا کرسوشل میڈیا پرجاری کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین نے روس کا موازنہ داعش سے کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مزید پڑھیں

میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ /سیول (انٹرنیشنل نیوز)شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور درمیانی یا اس سے زیادہ رینج کے میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔ میزائل جزیرہ نما کوریا اور جاپان کے پانیوں میں گرا۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جاپان مزید پڑھیں

سنجے دت

میرے زخمی ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، میں بالکل ٹھیک اور صحت مند ہوں،سنجے دت

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سنجے دت نے اپنے زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ بولی وڈ کے ‘ کھل نائیک ‘ کے بارے میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

یشما گل

کئی لوگ کہہ چکے کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز جیسی نظر آ تی ہوں، یشما گل

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی معروف خوبرو اداکارہ یشما گِل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں آج تک 5لوگ کہہ چکے ہیں کہ وہ کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز جیسی نظر آ تی ہیں۔ اداکارہ یشما گِل کی ساتھی فنکار مزید پڑھیں

عائشہ عمر

گالم گلوچ کرنیوالا خاندانی دوست کا بیٹا ،میڈیا سے کوئی تعلق نہیں ہے، عائشہ عمر

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے والے شخص سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی چہ مگوئیوں پر وضاحت پیش کی ہے۔ حال ہی میں عائشہ عمر نے فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں انکشاف مزید پڑھیں