پرویز الہی، مونس الہی

پرویز الہی، مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم کالعدم قرار

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا حکم کالعدم قرار دے دیا، عدالت عالیہ میں سابق وزیر اعلی پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا، ریفرنس میاں داد ایڈووکیٹ نے دائر کیا جس میں آئین کے آرٹیکل209اورججزکوڈ آف کنڈکٹ کی دفعہ 3تا 6اور9کوبنیاد بنایا گیا ہے،ریفرنس میں مزید پڑھیں

اسد عمر

الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کیلئے تیار ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کے لیے تیار ہیں، ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ امید ہے تمام ریاستی ادارے آئین پرعمل درآمدکے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بھکر،علی امین گنڈا پور غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کیس سے ڈسچارج

بھکر (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما علی امین گنڈا پور کو بھکر کے سینئر سول جج آصف نیاز کی عدالت میں پیش کر دیا گیا،عدالت نے علی امین گنڈا پور کو غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کیس سے ڈسچارج مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور حماد اظہر

نگراں وزیر اعلی پنجاب 23اپریل کو کوئی چیک سائن نہیں کر سکیں گے،فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کےسینئر نائب صدر اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کو 22 اپریل کو 90دن پورے ہو جائیں گے، 23اپریل کو وہ کوئی چیک سائن کر سکتے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی گئی، عمران خان کی جانب سے تھانہ رمنا اسلام آباد میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

شیخ رشید کی درخواست خارج ،نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری درست قرار

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری درست قرار دے دی،عدالت عالیہ نے نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری درست مزید پڑھیں

چینی صدر

برازیل سمیت دنیا کے تمام ممالک کو مزید مواقع فراہم کئے جائِیں گے،چینی صدر

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ برازیل سمیت دنیا کے تمام ممالک کو مزید مواقع فراہم کئے جائِیں گے,چین اور برازیل جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں اور وسیع مشترکہ مفادات رکھتے ہیں۔ چینی میڈیا کے مزید پڑھیں

غیر رسمی ملاقات

چین، روس، پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی مسئلہ افغانستان پر دوسری غیر رسمی ملاقات

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے کہا کہ ہے کہ 13 اپریل کو چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن کانگ نے سمرقند میں چین، روس،پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان افغان مسئلے مزید پڑھیں

چوتھا اجلاس

افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کے خطرے سے پاک ایک پرامن، متحد، خودمختار اور آزاد ریاست بننا چاہیے, افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سلامتی کی صورتحال بدستور سنگین ہے,افعانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں سمرقند اعلامیہ

سمرقند(انٹرنیشنل نیوز)افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کے خطرے سے پاک ایک پرامن، متحد، خودمختار اور آزاد ریاست بننا چاہیے۔ افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سلامتی کی صورتحال بدستور سنگین ہے.چینی میڈیا کے مطابق افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے مزید پڑھیں