وزیراعظم شہباز شریف

انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلاٹیشن ہسپتال پہلا فیز آپریشنل ہوچکا ہے،وزیراعظم

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلاٹیشن ہسپتال پہلا فیز آپریشنل ہوچکا ہے،علاج معالجے کی سہولیات پر مطمئن ہوں ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب ، سیکرٹری صحت اور متعلقہ لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا مزید پڑھیں

سراج الحق

کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی تاریخ، گراﺅنڈاور طریقہ کار پر اتفاق کرنا پڑے گا، سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سیاسی جماعتوں کو قومی انتخابات پر مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی اپنی کوششوں کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سپریم کورٹ کا فیصلہ ملکی حالات کی سمت کا تعین کرے گا،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک معاشی، سیاسی، آئینی، اقتصادی اور عدالتی بحران کے نرغے میں آگیا ہے، اس ہفتے میں سپریم کورٹ کا ہونے مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ مزید پڑھیں

سراج الحق

سیاست دان مل کر نہ بیٹھے تو خالی جگہ کوئی اور پر کردے گا، سراج الحق

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاست دان مل کر نہ بیٹھے تو خالی جگہ کوئی اور پر کردے گا۔ ایک انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مذاکرات کے لیے حکومت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈیم فنڈز،سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوط

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ویڈیو لنک پرعدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکا نے غلط سمجھ بوجھ کی بنیاد پر چین کے ساتھ غلط پالیسی اپنائی ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت اورچین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ بند کرنا چاہیئے، چینی میڈیا کے مطابق منعقدہ پریس کانفرنس میں چین کی وزارت خارجہ مزید پڑھیں