لاہور(کورٹ رپورٹر)وزیراعظم کے معاون خصوصی احد چیمہ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی،عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کر کے 28 اپریل کو جواب طلب کر لیا، احد چیمہ نے اپنے وکلا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی کے دو سابق ایم پی ایز ملک مظفراور عامر نوازکے خلاف مقدمات درج کرلیے، محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق بہاولپور سے سابق ایم پی اے ملک مظفر نے تحصیل چشتیاں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے، مزید پڑھیں
بھکر(کورٹ رپورٹر)بھکر میں چیک پوسٹ پر حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کر لی گئی،عدالت نے علی امین گنڈا پور کی ضمانت 50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی، گزشتہ روز مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چودھری نے آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آڈیو میں آواز تو میری ہی ہے لیکن تین چار جگہ جوڑ لگائے ہوئے ہیں، بات کو توڑ مروڑ کو جوڑا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاست کو نفرت انگیز بنانے کے لیے بہت محنت کی، اب وہ اپنے بوئے ہوئے کانٹے چن رہے ہیں، ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے، ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے لکھا کہ بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں موبائل فون کے ذریعے قرضہ لینے اور دینے والی مختلف موبائل ایپس نے ڈھائی لاکھ سے زائد افراد 90 ارب روپے سے زائد کا کاروبار کیا جبکہ 75 غیرقانونی موبائل ایپس میں سے چالیس موبائل ایپس مزید پڑھیں
جناب اطہر اعوان لکھتے ہیں کہ میرے مرحوم والد عبدالقادر حسن بتایا کرتے تھے کہ ایک دفعہ وہ جنرل ضیاء الحق کے ساتھ بھارت کے دورے پر جارہے تھے تو راولپنڈی میں اس سے پہلے آخبار نویسوں سے ملاقات میں مزید پڑھیں
لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے ثنا اسلم دختر محمد اسلم کوفزکس کے مضمون میں،سمیراحسین دختر فقیر محمد کوانفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں، رضوانہ شامی دختر محمد حنیف شامی کوپولیمر ٹیکنالوجی کے مضمون میں،عمارہ خالد دختر سید خالد اشرف کومائیکروبائیولوجی اینڈ مزید پڑھیں