چینی سفارتکار

چین کا صاف توانائی بارے دنیا میں قائدانہ مقام برقرار

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا نیشنل کلین انرجی ڈویلپمنٹ اینڈ کنزرویشن سمٹ فورم کے مطابق چین کی صاف توانائی تیزی سے ترقی کر چکی ہے اور دنیا میں ایک قائدانہ مقام برقرار رکھے ہوئے ہے۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا نے مزید پڑھیں

خوردنی مشروم

چین کی خوردنی مشروم کی کاشت کی ٹیکنالوجی قابل تقلید ہے، سفارتی اہلکار

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کی دعوت پر چین میں تعینات فلپائن کے سفارت خانے کی زرعی قونصلر اینا نے 8 سے 11 مئی تک صوبہ حوبے کے شہر شیانگ یانگ کا دورہ کیا اور خطے میں زرعی جدیدکاری کی مزید پڑھیں

روئی کے بھاؤ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

کراچی (کامرس ڈیسک)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا۔ ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی روئی کی خریداری میں کم دلچسپی کی وجہ کاروباری حجم کم رہا۔ دراصل حکومت کی جانب مزید پڑھیں

ڈالر کی اڑان

ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی اور غیر یقینی سیاسی حالات سے روپیہ چاروں شانے چت رہا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکس چینج

سیاسی عدم استحکام کے باعدث اسٹاک ایکس چینج میں ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور حکومت و عدلیہ کے مابین محاذ آرائی کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے۔ آئی ایم ایف پیکیج میں مسلسل تاخیر کے نتیجے میں پاکستان مزید پڑھیں

غزہ پر حملے

جانچ کا موقع،اسرائیل نے غزہ میں نئے ہتھیاروں کا تجربہ شروع کردیا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)غزہ کی پٹی میں فلسطینی دھڑوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان گزشتہ منگل سے پھوٹنے والی کشیدگی کے درمیان قتل و غارت گری جاری ہے۔ اس دوران صہیونی ریاست نے اپنے نئے ہتھیاروں کو جانچنے کے لیے مزید پڑھیں