شیخ رشید

عدلیہ نے ملک کو انارکی اور خانہ جنگی سے بچایا ہے’ شیخ رشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ملک کو انارکی اور خانہ جنگی سے بچایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

9 مئی کے واقعات سیاسی اختلاف کی جھاڑو پھیر کر ایک طرف نہیں کیاجاسکتے، خرم دستگیر خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کو سیاسی اختلاف کا جھاڑو پھیر کر ایک طرف نہیں کیاجاسکتا لہٰذا ان واقعات کی ذمہ داری عمران خان کو لینا پڑے گی۔ ایک مزید پڑھیں

منظور وسان

بہت کچھ ہونیوالا ہے، مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے،وسان کی پیشگوئی

کراچی(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے رواں ماہ سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بہت کچھ ہونیوالا ہے، مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ رواں ماہ مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری

جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں، القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع نے کہاکہ اجلاس میں سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات سے متعلق مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کی آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی لبادہ اوڑھے دہشتگرد آئین کے ساتھ کھڑے ہونے اور سیاست میں مداخلت سے مزید پڑھیں

سعودی عرب

یوکرینی بحران کے سیاسی حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، سعودی عرب

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ سعودی روس کے مضبوط تعلقات اور انہیں مضبوط اور ترقی دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

امریکی سنیٹرل کمانڈ

ایران کی دھمکیوں کے بعد پینٹاگون خلیج میں کمک بھیج رہا ہے، امریکی سنیٹرل کمانڈ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے ترجمان مائیکل لاہورن نے بتایا ہے کہ فوج کئی آپشنز پر کام کر رہی ہے اور علاقائی شراکت داروں کے ساتھ ان آپشنز پر بات کر رہی ہے۔ یہ شراکت دار بھی ہماری مزید پڑھیں

غزہ پر حملے

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، اسلامی جہاد کے ایک اور سینئر رہنما کو قتل کردیا

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیلی فوج نے تحریک اسلامی جہاد کے رہنماں اور ارکان کو نشانہ بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں فضائی حملہ کرکے اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے سینئر رہنما مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، حکومت پنجاب کا تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) نگران پنجاب حکومت نے جناح ہائوس سمیت عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی مزید پڑھیں