انسداد پولیو مہم

پنجاب کے12 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغازپیرسے ہوگا

مکوآنہ (ہیلتھ ڈیسک)فیصل آباد سمیت پنجاب کے12 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغازپیر15مئی سے ہوگا۔ لاہور،راولپنڈی اور فیصل آباد میں مہم سات روز جاری رہے گی جبکہ دیگرنواضلاع بھکر، لیہ، ڈی جی خان،میانوالی، ملتان، مظفر گڑھ، رحیم یار مزید پڑھیں

مراد سعید

غیرقانونی بھرتیوں اور کرپشن کے الزامات: نیب نے مراد سعید کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی احتساب بیور(نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب کے مطابق مراد سعید پر غیرقانونی بھرتیوں اور مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں جبکہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

رانا ثنا ء اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا اس کے بعد کسی روز سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ دیدیا۔ ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ نے کہاکہ عدالتی احکامات مزید پڑھیں

مفتاح اسمٰعیل

پاکستان میں دنیا کا سب سے غیر مؤثر طرزِ حکمرانی ہے، مفتاح اسمٰعیل

لندن (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ ‘پاکستانی ریاست غیر مؤثر ہے کیونکہ اشرافیہ اس میں خوش ہے جس حال میں وہ ہے، ہمارے پاس دنیا کی سب سے غیر مزید پڑھیں

شیری رحمان

عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ، فلم مزید نہیں چلے گی،شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ بن چکا، فلم مزید نہیں چلے گی،اب حکومت بھی اپنا ٹریلر چلائے گی، عدل کا جھکاؤ نظر آرہا ہے، کسی کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم

عمران نیازی کا آرمی چیف کے خلاف بیان ان کی بیمار اور جنونی ذہنیت کا عکاس ہے،وزیر اعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا آرمی چیف کے خلاف بیان ان کی بیمار اور جنونی ذہنیت کا عکاس ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

وہاب ریاض

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی ہاکی اولمپین زاہد شریف سے ملاقات

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے ہاکی اولمپین زاہد شریف سے ملاقات کی ۔اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ کھیلوں سے منسلک تمام ہیروز ہمارے ملک کی شان اور پہچان ہیں، زاہد شریف صاحب مزید پڑھیں