ٹیچرز ایسوسی ایشن

آل پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن کا بجٹ سے قبل احتجاجی ریلی اور دھرنا دینے کا اعلان

مکوآنہ (ایجوکیشن ڈیسک)آل پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کی حمایت میں مالی سال 2023ـ24 کے بجٹ سے قبل احتجاجی ریلی اور دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شہزاد چوہدری کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سرکاری ہائی سکولوں

سرکاری ہائی سکولوں کے لیب اسسٹنٹ کے سکیلوں کی اپ گریڈیشن

مکوآنہ (ایجوکیشن ڈیسک)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے ہائی سکولوں میں تعینات لیب اسسٹنٹ کے سکیلوں کی اپ گریڈیشن کرتے ہوئے انہیں سکیل1 سے سکیل5 دے دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے،پنجاب حکومت کے اس مزید پڑھیں

حافظ طاہر محمود اشرفی

پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوا ہے اور قیامت کی صبح تک قائم رہے گا،حافظ طاہر محمود اشرفی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ملک میں جو کچھ75 سال میں نہیں ہوا وہ 9 مئی کو کردیا گیا، ایک سانحہ پاکستان کے ٹوٹنے کا اور دوسرا سانحہ9 مئی کا ہے،اس مزید پڑھیں

کیپٹن (ر)محمد صفدر

غلط کیس بنانے والوں کیخلاف بھی کیس بننا چاہیے، کیپٹن (ر)محمد صفدر

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ غلط کیس بنانے والوں کے خلاف بھی کیس بننا چاہیے، لاہور کی ضلع کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد صفدر نے کہا کہ المیہ یہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

نون لیگ اور پیپلزپارٹی جلد آمنے سامنے ہوں ، شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو رسوائی اور بدنامی کا اندازہ نہیں، نون لیگ اور پیپلزپارٹی جلد آمنے سامنے ہوں، بازو مروڑ کر پریس مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

نگران وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت ہیلتھ ریفارمز کے حوالے سے اجلاس

لاہور(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر کے بڑے ہسپتالوں میں ہیلتھ کیئر کی بہتری کے لیے پلان طلب کر لیا، نگران وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا،چودھری پرویز الہی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کو ضلع کچہری عدالت میں پیش کر دیا گیا،اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی، سابق وزیراعلی پنجاب اور مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

القادر ٹرسٹ کیس، نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 7جون کو طلب کر لیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب)نے القادر ٹرسٹ کیس اسکینڈل میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 7جون کو طلب کرلیا، نیب نوٹس میں 190پاﺅنڈ اسکینڈل میں سابق خاتون اول بشری بی بی کو 7جون کو نیب راولپنڈی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کا معاملہ، عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 6جون کو جواب طلب کر لیا، مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

آرمی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کےخلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کئے تو شہدا کے لواحقین کی طرف سے سخت ردعمل آئے گا، غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جو لوگ مزید پڑھیں