لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اپنی گرفتاری کا مدعا وزیر اعلیٰ محسن نقوی پر ڈالنے سے گریز کریں، پرویز الٰہی اینٹی کرپشن کے ہاتھوں کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عالمی مالیاتی ادارہ کے پاکستان میں نمائندے ناتھن پورٹر کے ملک کی سیاسی صورت حال پر حالیہ بیان کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے7کیس رپورٹ ،7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعہ کو این آئی ایچ کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنمااور سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ فوادچوہدری اور ان کے ساتھی مائنس ون فارمولے پر کام کر رہے ہیں فوادچوہدری نے جب سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تو کہا عمران کا مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)فواد چوہدری اور عمران اسماعیل کے ہمراہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ملنے والے محمود مولوی نے دعوی کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ دو دن میں سامنے آجائے گا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد /چار سدہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پرویز الٰہی کا کیس محض تحریک انصاف سے علیحدگی کی پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے۔ ایک انٹرویومیں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پرویز الٰہی نے بطور وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں
کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک)بلوچستان کے متعدد اضلاع ایک بار پھر کانگو وائرس کی لپیٹ میں آگئے ہیں جہاں وائرس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بلوچستان میں رواں سال کے دوران کانگو وائرس کے مزید پڑھیں
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے بلاخر 4 سال سے سرد خانے میں پڑے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بلوچستان میں جام کمال کی حکومت نے صوبائی بجٹ میں مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں6جون تک توسیع کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پر سماعت کی ۔ عمران خان اپنے وکلاء مزید پڑھیں