یوکرینی ڈیم

یوکرینی ڈیم پر حملے کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان

ماسکو( انٹرنیشنل نیوز)روس کے زیرقبضہ یوکرینی علاقے میں ڈیم پر حملے کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز روس کے زیر قبضہ جنوبی یوکرین مزید پڑھیں

ترکیہ

ترکیہ، اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی، افراط زر 40 فیصد سے نیچے گر گئی

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز )ترکیہ میں اردوان کی فتح اور سیاسی استحکام کے بعد مہنگائی میں کمی، سالانہ افراط زر کی شرح 16 مہینوں میں پہلی بار مئی میں 40 فیصد سے نیچے گر گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سالانہ مزید پڑھیں

امریکہ

کشیدگی میں کمی کے بعد بلینکن جلد ہی چین کا دورہ کر سکتے ہیں، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ انٹونی بلینکن ممکنہ طور پر دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کے بعد آنے والے ہفتوں میں چین کا دورہ کریں گے ۔ انٹونی بلینکن نے غبارے کے بحران مزید پڑھیں

عارف لوہار

عارف لوہار نے جھنگ میں شاندار پرفارمنس سے میلہ لوٹ لیا

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے جھنگ میں شاندار پرفارمنس دے کر میلہ لوٹ لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ عارف لوہار نے ایک نجی کمپنی کی جانب سے جھنگ میں منعقدہ تقریب میں پرفارمنس دی جہاں شرکاء مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ

پاکستان میں سندھی زبان نہیں بولی جاتی،نصیرالدین شاہ کے غلط بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید کی بھرمار

کراچی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کو پاکستان میں سندھی زبان نہ بولنے بارے بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ یہ کس کائنات میں رہتے ہیں؟ایک صارف نے لکھا مزید پڑھیں

ترین گروپ

جہانگیر ترین کل اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے اور وہ کل جمعرات کو اپنی نئی پارٹی کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا نااہلی کے باعث پارٹی کا پیٹرن مزید پڑھیں

رضا ربانی

اٹھارہویں ترمیم طویل سیاسی جدوجہد کے سفر سے گزری،پاکستان کے بنیادی اصول میں وفاق اور صوبائی خودمختاری شامل تھی،رضا ربانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی نے کہاہے کہ اٹھارہویں ترمیم طویل سیاسی جدوجہد کے سفر سے گزری،پاکستان کے بنیادی اصول میں وفاق اور صوبائی خودمختاری شامل تھی، پاکستان کو سیکورٹی اسٹیٹ میں بدل دیا گیا، معاشی ترجیحات مزید پڑھیں