درخواست

طلبہ 9 جون 2023 تک آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں، ڈاکٹر فیصل سعید اعوان

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گرایجوایٹ داخلوں کیلئے پہلے انٹری ٹیسٹ میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ اب طلبہ 9 جون 2023 تک آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ ڈائریکٹر گریجوایٹ سٹڈیز مزید پڑھیں

ود ہولڈنگ ٹیکس

نئے بجٹ میں بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی سفارش

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)نئے بجٹ میں بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی سفارش کی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے بجٹ کیلئے پاکستان بزنس کونسل نے کچھ تجاویز پیش کی ہیں جن میں بینکوں مزید پڑھیں

ترسیلات زر

جولائی سے مارچ تک مہنگائی کی شرح 29 فیصد ریکارڈ ،برآمدات کامتعین ہدف نہ حاصل ہوسکا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)جولائی سے مارچ تک مہنگائی کی شرح 29 فیصد ریکارڈ کی گئی ،برآمدات کامتعین ہدف نہ حاصل ہوسکا، مینوفیکچرنگ گروتھ منفی تین اعشاریہ نو فیصد ، بڑے صنعتی شعبے منفی سات اعشاریہ نو فیصد اورتعمیراتی شعبے کی مزید پڑھیں

'اشرف بھٹی

کاروبار رات 8بجے بند کرنے کاحکومتی فیصلہ خوش آئند،معاشرے پر مثبت ہونگے’اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ کاروبار رات جلد بند کرنے کے فیصلے کے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، صرف اس پر تحفظات ہیں کہ حکومت کو اس طرح کے مزید پڑھیں

بابر اعظم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم چوتھے نمبر پر آگئے

دبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری پوزیشن ہے،پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان نے ایشیاکپ بائیکاٹ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ایشیاکپ بائیکاٹ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا سے گزشتہ روز خبریں آئیں تھی کہ ایشیاکپ کی میزبانی اگر گرین شرٹس کے ہاتھوں مزید پڑھیں

وہاب ریاض

جن ٹیموں نے پاکستان آنے کی مخالفت کی پی سی بی کو انکے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے،وہاب ریاض

لاہور (سپورٹس ڈیسک)مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہ ہے کہ ایشیاء کپ میں جن ٹیموں نے پاکستان آنے کی مخالفت کی یا ساتھ نہیں دیا پی سی بی کو انکے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں مشیرکھیل پنجاب وہاب مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے، شہزادہ ہیری

لندن ( انٹرنیشنل نیوز)برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے، وزرا اپنے مفادات کا دفاع کررہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو مزید پڑھیں