لاہور(کورٹ رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منی لانڈرنگ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی گئی ۔ احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس سے بریت کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری ،شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا، سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاون میں 188 ملی میٹر مزید پڑھیں
میرپورخاص(نمائندہ خصوصی ) میرپورخاص میں ڈائریا وبائی صورت اختیار کرگیا،سرکاری اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی۔ میرپورخاص سول اسپتال میں روزانہ کی بنیاد پرڈائریا کے 100 کے قریب مریض رپورٹ ہونے لگے،گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران ایک ہزارتک ڈائریا کے مریض مزید پڑھیں
گلگت (نیوز ڈیسک) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہوگئی ۔ سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن لیڈر امجد ایڈوکیٹ نے جمع کرائی، سکریٹری اسمبلی نے تمام اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیا مزید پڑھیں
گلگت (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلی گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے فوکوشیما میں جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے ایک جامع جائزہ رپورٹ کے بارے میں تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔ چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کو متحد ہونا چاہئے اور عالمی مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت دفاع کےترجمان تان کھہ فی نے کہا کہ چین تائیوان کے علاقے میں امریکی اسلحے کی فروخت کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور چین نے امریکہ سے شدید احتجاج بھی کیا ہے۔ امریکہ چین کے مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سیلاب سے بچاؤ اور آفات سے متعلق امدادی کاموں کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے نانجنگ آڈٹ یونیورسٹی میں آڈٹنگ میں بین الاقوامی ماسٹر ڈگری کے غیر ملکی طلباء کے نام اپنے جوابی خط میں ان کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ ریاستوں کے درمیان دوستی مزید پڑھیں