تعلیمی بورڈز

تعلیمی بورڈ فیصل آباد میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان31جولائی کو ہوگا

مکوآنہ (ایجوکیشن ڈیسک)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈفیصل آبادکے زیراہتمام منعقد ہونیوالے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ (اول)سالانہ2023کے نتائج کا اعلان31 جولائی کوصبح 10بجے کیا جائے گا۔ سیکرٹری تعلیمی بورڈفیصل آباد ڈاکٹر حبیب الرحمن نے بتایا کہ نتائج ایجوکیشن بورڈ مزید پڑھیں

روحیل نذیر

پاکستان شاہینز کی روحیل نذیر کی قیادت میں آسٹریلیا روانگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) روحیل نذیر کی قیادت میں پاکستان شاہینز ب کی علی الصبح آسٹریلیا روانہ ہوگئی جہاں وہ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے علاوہ پچاس اوورز کے دو ون ڈے میچ بھی کھیلے گی،ان میچوں کا 30 جولائی سے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو تہوار نوراتری کی وجہ سے بھارتی سکیورٹی اداروں نے احمد آباد کے میچ کی مزید پڑھیں

عمر فاروق کالسن

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ عمر فاروق کالسن کو مقرر دیا گیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ عمر فاروق کالسن کو مقرر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایک کرکٹ ویب سائٹ کے نمائندے عمر فاروق کالسن نے پی سی بی کی پیشکش قبول مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت ٹاکرا ری شیڈول کرنیکی تجویز پر اجلاس طلب کرلیا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ اور میگا ایونٹ کی تیاریوں کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشینز کے نمائندوں کو دعوت دی گئی ہے ،اہم مزید پڑھیں

مودی

بھارتی پارلیمنٹ نے مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ کی اجازت دے دی

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز) بھارتی پارلیمنٹ نے ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے معاملے پر نریندر مودی کی حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی اجازت دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

نیتن یاھو

اسرائیل: متنازع عدالتی ترمیم کی منظوری، نتین یاہو کی مقبولیت کا گراف گرنے لگا

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز) نئی عدالتی ترامیم کی منظوری سے پیدا ہونے والے بحران کے باعث اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی مقبولیت میں کمی ہونے لگی۔ اسرائیلی میڈیا کے دو بڑے اداروں میں نئے پولز نشر کیے گئے، مزید پڑھیں

شہزادی ریما

ہمیں قیادت کے کرداروں میں مزید خواتین کی ضرورت ہے، شہزادی ریما

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ خواتین مملکت کے معاشی مستقبل میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ دنیا کی نصف آبادی خواتین پرمشتمل ہے مگر پھر بھی، قیادت کے عہدوں مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

اسرائیل کو ملنے والی فوجی امداد محدود یا مسدود نہیں کریں گے،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے باورکرایا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ)کی جانب سے انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے عدلیہ کے اختیارات محدود کرنے کے منصوبے کے بعد امریکا اسرائیل کی فوجی امداد میں کمی کرے گا اور نہ ہی مزید پڑھیں

جیا بچن

منی پورواقعہ پر بہت شرمندگی ہوئی ہے،جیا بچن

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سیاستدان جیا بچن نے بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران 2 خواتین کے ساتھ انسانیت کو شرما دینے والے واقعے پر بھارتی حکومت کی طرف سے خاموشی پر سخت مزید پڑھیں