شہریار آفریدی

جی ایچ کیو حملہ کیس، شہریار آفریدی کی ضمانت منظور

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر شہریار آفریدی کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ضمانت منظور ہو گئی۔ جسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس صفدر سلیم شاہد پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ، وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ، مستقبل میں بھی ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگا۔ جمعرات مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

سینٹ سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور،فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا،سرکاری حیثیت میں پاکستان کی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کا غیر مجاز انکشاف مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ فوجداری کیس کیخلاف اپیل پر سماعت سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ کے احکامات آنے تک کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

نیب

نیب کا چودھری پرویز الٰہی کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور (کورٹ رپورٹر)قومی احتساب ادارے (نیب) نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نیب نے چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی جائیدادوں، مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

چینی بینک نے پاکستان کا 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا، اسحٰق ڈار

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے ایکسپورٹ۔امپورٹ (ایگزم) بینک نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اچانک کمی

کراچی (کامرس ڈیسک ) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر 79 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ملک میں مہنگائی عروج پر، حالیہ ہفتے شرح میں 3.73 فیصد اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 3.73 فیصد رہی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.21 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران آلو، مزید پڑھیں

ہیپا ٹائٹس

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کا عالمی دن آج28 جولائی کو منایا جائے گا

مکوآنہ (ہیلتھ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کا عالمی دن آج 28 جولائی (جمعہ) کو منایا جائے گا تاکہ جگر کو متاثر کرنے والی بیماری ہیپاٹائٹس سے متعلق آگاہی کو فروغ دیا جا سکے۔ ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا ایک مزید پڑھیں