ٹرانسپورٹرز

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا

لاہور(کامرس ڈیسک) پیٹرولیم کی قیمتوں میں 20روپے اضافے کے بعد لاہور کے ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا،کرایوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ اضافے کے بعد لاہور سے دوسرے شہروں کا کرایہ 200 مزید پڑھیں

برآمدات

جولائی2022کے مقابلے میں جولائی2023میں برآمدات میں8.57فیصد کمی

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کی برآمدات میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،جولائی میں سالانہ بنیادوںپر تجارتی خسارہ 41.16فیصد کم ہوا ۔ رپورٹ کے مطابق ماہ جون کی نسبت جولائی میں برآمدات12.58فیصد گرگئیں، جولائی2022کے مقابلے میں مزید پڑھیں

بابر اور شاہین

ٹیسٹ بیٹرز اور بولرز کی نئی رینکنگ جاری ، بابر اور شاہین کی ترقی

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بیٹرز اور بولرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی. جس کے مطابق بابر اور شاہین کی ترقی ہوگئی بیٹرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن مزید پڑھیں

ایشیز سیریز

ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی پڑ گئی، پوائنٹس سے محرومی کیساتھ جرمانہ بھی عائد

لندن (سپورٹس ڈیسک)ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی پڑ گئی، دونوں ٹیموں کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔ سیریز کے دوران سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس کاٹے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلیٰ سطحی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ سابق کپتان مصباح الحق کو اس تین رکنی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ،اس میں دو سابق کپتان انضمام الحق اور محمد مزید پڑھیں

یورپی یونین

ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے کے جواب میں روس سخت اقدامات نہ کرے، یورپی یونین

برسلز(انٹرنیشنل نیوز)یورپی یونین نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے ماسکو کے وسط میں واقع عمارتوں پر ڈرون حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ نہ کرے۔ روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی باجوڑ حملے کی مذمت، جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

واشنگٹن( انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے باجوڑ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے باجوڑ میں جے یو آئی (ف)کی کارنر میٹنگ میں خودکش مزید پڑھیں

جان کربی

نیجر سے امریکی شہریوں کے انخلا کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،جان کربی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ نے اپنے شہریوں کو بحران زدہ نیجر سے نکالنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ یہ بات وائٹ ہائوس نے عرب ٹی وی کو بتائی تاہم قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے یہ یقین مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی وزیرخارجہ کی ڈینش ہم منصب سے گفتگو، قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کا اعادہ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈینش ہم منصب لارس لوکے راسموسن سے ٹیلی فون پر گفتگومیں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں