قمر زمان کائرہ

پی ٹی آئی اسٹیک ہولڈر ہے ،نگران سیٹ اپ کے لئے اسے بات ہونی چاہیے’ قمر زمان کائرہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر و پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیک ہولڈر ہے اور نگران سیٹ اپ کے لئے اس سے بات ہونی چاہیے ، مجھے کیوں یقین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کیس

پی ٹی آئی چیئرمین کاشیخ رشید کو ٹیلیفون ،بھابی کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کر کے ان کی بھابی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ پی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے صرف دو دنوں میں 53 بل منظور کرائے، صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا جدید ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے جدید ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے مزید پڑھیں

عبدالقادر پٹیل

پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں،ویکسین سے عمر بھر کی معذوری کو ختم کیا جاسکتا ہے، خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے پاکستانی سفارتخانے میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے پاکستانی سفارتخانے میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔تقریب میں عراق کے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ میجر جنرل نشاط اور ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن پاکستان یاور حسین نے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید3 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی اسلام آباد (ترمیمی) بل 2023 ء کی منظوری دے دی ،بل کا مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

آئین سب سے بالا تر ہے ،آئین کی پابندی سب سے زیادہ جج پر لاحق ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ آئین سب سے بالا تر ہے ،آئین کی پابندی سب سے زیادہ جج پر لاحق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کو انتخابی نشان تلوار الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن انتخابی نشان الاٹ منٹ معاملہ،پاکستان پیپلز پارٹی کو انتخابی نشان تلوار الاٹ کر دیا گیا ۔ جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ۔ اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

ماضی میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو ملکی ترقی کے منصوبے مکمل ہو چکے ہوتے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لئے مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں، ماضی میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو ملکی ترقی کے منصوبے مکمل ہو مزید پڑھیں