سندھ ہائی کورٹ

جبران ناصر کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر وفاقی، صوبائی حکومتوں، ایف آئی اے کو نوٹس جاری

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے سماجی کارکن جبران ناصر کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر وفاقی، صوبائی حکومتوں اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ بیرون ملک جانے سے روکنے پر سماجی کارکن جبران ناصر کی مزید پڑھیں

شیخ رشید

عدلیہ کو ستمبر میں جانے سے پہلے اہم فیصلے سنا دینے چاہئیں’شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدلیہ کو ستمبر میں جانے سے پہلے آئین اور قانون کے مطابق اہم فیصلے سنا دینے چاہئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

یو ای ٹی

یو ای ٹی فیصل آباد میں صنعتی فضلے ،پلاسٹک کے دوبارہ استعمال کا کامیاب تجربہ

لاہور (تعلیم ڈیسک)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے ٹیکسٹائل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے صنعتی فضلے ، پلاسٹک کے دوربارہ استعمال کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ ٹیکسٹائل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں پاکستان کی پہلی مکمل ٹیکسٹائل ری سائیکلنگ لیب مزید پڑھیں

سکولوں

سندھ، سکولوں میں ہفتہ حب الوطنی منانے کی ہدایات جاری

کراچی(تعلیم ڈیسک)محکمہ تعلیم کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رافعہ جاوید نے 7 سے 14 اگست تک اسکولوں میں ہفتہ حب الوطنی منانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کی جانب سے صوبے بھر کے مزید پڑھیں

دانتوں

انقلابی قدم؛ دانتوں کے امراض کا علاج اب مہنگا اور تکلیف دہ نہ رہا

لندن(صحت ڈیسک)دانتوں کے امراض جتنے تکلیف دہ ہوتے ہیں اتنا ہی ان کا علاج مہنگا ہوتا ہے اور اگر تشخیص میں معمولی سی بھی غلطی ہوجائے تو نا صرف پیسوں کا ضیاع ہوتا ہے بلکہ انسانی چہرے کے خدوخال بھی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر: پی سی بی نے 12 ریجنل صدور کو آج لاہور بلالیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے لیے ریجنل صدور کو (آج) بدھ کو لاہور بلالیا۔ ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے پر بات کے لیے اجلاس (آج) بدھ کو لاہور میں ہوگا، جس مزید پڑھیں

ایشین ہاکی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پانچواں اور آخری میچ آج (بدھ) کھیلے گا۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت کے شہر چنائی میں جاری ہے، پاکستان مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کی اونچی اڑان، پانچ سال میں روپے کی قدر میں57 فیصد کمی

لاہور(کامرس ڈیسک) 5 سال کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں57 فیصد کمی ہوئی، ڈالر کی بے قابو اڑان نے ملکی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جب اقتدار سنبھالا تواس مزید پڑھیں

جائیداد

پنجاب میں جائیداد کی خرید و فروخت پر نئے ٹیکس ریٹ کا نفاذ

لاہور(کامرس ڈیسک) پنجاب میں جائیداد کی خریدوفروخت پر نئے ٹیکس ریٹس لاگو کر دیے گئے، پراپرٹی کی خریدوفروخت پرفائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس ریٹس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ صوبہ بھر میں جائیداد کی خریدوفروخت پر انکم ٹیکس کی مزید پڑھیں