میاں زاہدحسین

ملک معاشی عدم استحکام، کم شرح نمو اور مہنگائی کے مشکل دور سے گزر رہا ہے،میاں زاہدحسین

کراچی(کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ملک معاشی عدم استحکام، کم شرح نمواور ناقابل برداشت مہنگائی کے مشکل دور سے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

کراچی(کامرس ڈیسک) کراچی کے صارفین پر بجلی بم گرا دیا گیا، ماہانہ فیول پرائس کی مد میں 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ نیپرا نے ایک ماہ کیلئے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

قید

وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کے مقدمے میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

توشہ خانہ تحائف،زرداری، نواز کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر آصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔توشہ خانہ تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے والے مزید پڑھیں

سید خورشیدشاہ

نگران حکومت محب وطن، باصلاحیت اور تجربہ کار افراد پر مشتمل ہوگی، وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیربرائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ نگران حکومت محب وطن، باصلاحیت اور تجربہ کار افراد پر مشتمل ہوگی، موجودہ حکومت نے بے شمار اہم ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں۔ بدھ کو مزید پڑھیں

راجہ ریاض

کوشش کریں گے وزیراعظم اور میں کسی ایک نام پر متفق ہوں، راجہ ریاض

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آج وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے، اگلے تین دن میں نگران وزیر اعظم کا نام فائنل ہوجائے گا، مکمن ہے وزیراعظم سےکل تک دوبارہ ملاقات ہو۔راجہ ریاض سے سوال مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

اگلے 30سال بلاول بھٹو وزیراعظم بن کر عوام کی خدمت کریں گے،مراد علی شاہ

گھوٹکی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگلے 30سال بلاول بھٹو وزیر اعظم بن کر عوام کی خدمت کرینگے۔ گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر کے آغاز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا میں 50لاکھ گھر بنا کر دوں گا، بلاول بھٹو

گھوٹکی (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا کہ میں 50 لاکھ گھر بنا کر دوں گا ۔گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کو گھروں کی مالکانہ سند دینے کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں