25 افراد ہلاک

روس میں پیٹرول اسٹیشن پر آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز)روس میں گیس اسٹیشن پر آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کے نائب وزیر صحت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گیس اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا۔ آتشزدگی سے مزید پڑھیں

محمد بازوم

نائجر: فوجی حکومت کا سابق صدر محمد بازوم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنےکا فیصلہ

نیامے(انٹرنیشنل نیوز) نائجر کی فوجی حکومت نے سابق صدر محمد بازوم اور ان کے ساتھیوں کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فوجی حکومت کے ترجمان کرنل میجر امادو عبدرالرحمن نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

امیر متقی

افغان سرزمین کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی،امیر متقی

کابل (انٹرنیشنل نیوز)افغان وزیرخارجہ ملاامیرخان متقی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ افغان سرزمین کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں افغان وزیرخارجہ نے کہا کہ افغانستان پاکستان مزید پڑھیں

شاداب خان

ہمیں بھارت میں شائقین کی سپورٹ حاصل نہیں ہو گی: شاداب خان

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ بھارت میں ورلڈکپ جیتنا سونے پہ سہاگا جیسا ہوگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ کسی بھی مزید پڑھیں

حمزہ امین

یوم آزادی پر گولفر حمزہ امین کا قوم کو انٹرنیشنل ایونٹ کی جیت کا تحفہ

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے گولفر حمزہ امین نے آسڑین نیشنل اوپن گولف چیمپئین شپ جیت کر قوم کو یوم آزادی کا تحفہ پیش کیا ہے۔ آسڑین نیشنل اوپن گولف چیمپئن شپ میں حمزہ امین نے تھری انڈر پار مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

یقین کریں پاکستان سے زیادہ خوبصورت کوئی جگہ نہیں، شاہد آفریدی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ یقین کریں پاکستان سے زیادہ خوبصورت کوئی جگہ نہیں۔ ایک انٹرویومیں اْنہوں نے کہا کہ میں نے دنیا میں بہت سفر کیا ہے اور میں شرط لگاتا ہوں کہ پاکستان مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

آئی ایل ٹی 20، شاہین شاہ آفریدی ایکشن میں ہوں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انٹر نیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں ایکشن میں ہوں گے۔ شاہین شاہ آفریدی کا ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے۔فاسٹ بولر شاہین مزید پڑھیں

گورنر جمیل احمد

عالمی معیشت کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی بڑھی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (کامرس ڈیسک) بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ عالمی معیشت دباؤ کا شکار رہی جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی مہنگائی بڑھی۔ بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے اسٹیٹ بینک کے مزید پڑھیں

گردشی قرضوں

مالی سال 2022-23؛ حکومت گردشی قرضوں میں کمی لانے میں ناکام

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کرنے کے باجود پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں کمی لانے میں ناکام رہی۔ گزشتہ مالی سال کے اختتام پر گردشی قرضہ بڑھ کر 2.31 مزید پڑھیں