امریکی وزیر خارجہ

امریکا کا یوکرین کو مزید ہتھیارمہیا کرنے کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے یوکرین کے لیے 20 کروڑ ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے نئے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ یوکرین کے لیے اعلان کردہ 6.2 ارب ڈالر کے فنڈز میں سے اسلحہ کی پہلی قسط ہے مزید پڑھیں

سرگئی شوئیگو

یوکرین کے فوجی وسائل تقریباً ختم ہوچکے ہیں: روس کا دعویٰ

ماسکو (انٹرنیشنل نیوز) روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے فوجی وسائل تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر مزید پڑھیں

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر عائد فردِ جرم کو دھاندلی قرار دیدیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر عائد فردِ جرم کو دھاندلی اور وچ ہنٹ قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ الیکشن میں مداخلت پر فردِ جرم مزید پڑھیں

آیت عاصمی

پاکستان کی 10 سالہ آیت عاصمی نے عالمی شطرنج مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)دس سالہ پاکستانی آیت عاصمی نے عالمی شطرنج مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ گزشتہ ہفتے قازقستان کے شہر اکتاؤ میں منعقد ہونے والی ورلڈ مزید پڑھیں

نصرت فتح علی خان

عظیم گائیک استاد نصرت فتح علی خان کی 26 ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور(شوبز ڈیسک )عظیم گائیک،فن قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرانے والے قوال استاد نصرت فتح علی خان کی 26 ویں برسی آج بدھ 16اگست کو منائی جائے گی۔ نصرت فتح علی خان13اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے مزید پڑھیں

سارہ لورین

پاکستان کے علاوہ کہیں اور زیادہ دیر نہیں رہ سکتی’سارہ لورین

لاہور(شوبز ڈیسک )نامور اداکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ میرا گھر دبئی میں ضرور ہے لیکن میں پاکستان کے علاوہ کہیں اور زیادہ دیر نہیں رہ سکتی۔ ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ دنیا میں ہم کہیں بھی مزید پڑھیں

صرحا اصغر

جب گریجویشن میں تھی تو زندگی کا بہت مشکل دور دیکھا’ صرحا اصغر

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ صرحا اصغر نے کہا ہے کہ جب میں گریجویشن میں تھی تو ایک معاملے کی وجہ سے اپنی زندگی کا بہت مشکل دور دیکھا، گھر والے اور خاص کر بڑے بھائی بہت اعتماد کرتے تھے ۔ مزید پڑھیں