ڈاکٹرجاویداکرم

ہمیں ایچ آئی وی ایڈز کے مریض کو چھپانے کی بجائے اس کے علاج پر توجہ دینی چاہئے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور(صحت ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں انٹیگریٹڈ بائیو بی ہیورل سرویلنس ٹریننگ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر شہلا جاوید اکرم، وائس چانسلر نیشنل سروسز اکیڈمی پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی مزید پڑھیں

یونیورسٹی

یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا طالبات کی فیسوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( تعلیم ڈیسک) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فلیحہ زہرا کاظمی کی زیر صدارت کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایف اینڈ پی سی کے ممبران نے مزید پڑھیں

سیگریٹ نوشی

سیگریٹ نوشی کرنیوالے کم عمر نوجوانوں کی دماغی ساخت تبدیل ہونے کا انکشاف

کراچی(صحت ڈیسک) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت اپنے ان ساتھیوں سے تبدیل ہوتی ہے جو سیگریٹ نہیں پیتے۔ برطانیہ کی کیمبرج اور واروک یونیورسٹی اور چین کی فیوڈان یونیورسٹی مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کمی،فارمی انڈے ٹرپل سنچری کے قریب

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 560روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے373روپے، فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے297روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔

کمپنیوں

فیصل آباد سمیت ملک بھر میں موٹرسائیکل سازکمپنیوں نے پیداوار میں کمی کردی

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک)مختلف برانڈ کی موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے اپنی اپنی سالانہ پیداوار میں کمی کر دی ہے جس کی وجہ فیصل آباد سمیت ملک بھر کی آٹو مارکیٹس میں مختلف برینڈ کی موٹر سائیکلوں کی فروخت میں مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

آئی ٹی اور سولر سیکٹر معیشت کو آئی سی یو سے نکال سکتے ہیں،میاں زاہد حسین

کراچی ( کامرس ڈیسک)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو بستر مرگ سے اٹھانے میں آئی ٹی اورسولر پاور مزید پڑھیں

کسٹم ہاوس

چینی جنرل کسٹم ہاؤس کا جاپان سے آبی مصنوعات کی درآمد کو معطل کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے جنرل کسٹم ہاؤس نے جاپان سے آبی مصنوعات کی درآمد کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز اعلان میں کہا گیا کہ فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کی وجہ مزید پڑھیں

وانگ وین بین

چین کا امریکہ پر تائیوان کو اسلحے کی فروخت کا منصوبہ بند کرنے پر زور

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان وانگ وین بین نے کہا ہےکہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکی اسلحے کی فروخت ایک چین کے اصول اور تین چین- امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی سنگین خلاف ورزی ہے، مزید پڑھیں

چین

بااثر برکس ممالک دنیا کے امن و ترقی کی ذمہ داری سنبھالتے ہیں، چینی صدر

جو ہا نسبر گ(نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ برکس ممالک بااثر ممالک ہیں ، جو دنیا کے امن و ترقی کی ذمہ داری سنبھالتے ہیں۔ موجودہ اجلاس میں موجودہ بین الاقوامی صورتحال اور برکس مزید پڑھیں