شہریت قوانین

جرمنی نے شہریت قوانین میں نرمی کے منصوبے کی منظوری دے دی

برلن(انٹرنیشنل نیوز)جرمنی کی کابینہ نے تارکینِ وطن کے لیے شہریت کا راستہ مختصر کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو دہری شہریت رکھنے کی اجازت دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مجوزہ نئے قوانین کی مزید پڑھیں

وائٹ ہاوس

یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے، وائٹ ہاوس

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

احسن خان

کوشش ہوتی ہے ڈراموں کے ذریعے دوسروں تک اچھا پیغام پہنچے، احسن خان

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار احسن خان نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے ڈرامے کے ذریعیاچھا پیغام دوسروں تک پہنچے۔ اداکار احسن خان نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی کوئی اسکپرٹ پڑھتا مزید پڑھیں

معمر رانا

پریانکا کو حقیقت میں بغیر میک اپ دیکھ کر اس پر سے کرش ختم ہوگیا، معمر رانا

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی فلماسٹار معمر رانا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا کو بنا ء میک اپ دیکھ کر پہچان ہی نہیں پائے تھے۔ ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ سابقہ مس ورلڈ میک اپ کے مزید پڑھیں

شوبز سرگرمیوں

فرزانہ تھیم نے تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ فرزانہ تھیم نے تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سے شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا ۔ فرزانہ تھیم نے تین سال قبل اچانک شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی تاہم اب مزید پڑھیں

' روبی انعم

موجودہ دور میں اسٹیج ڈرامہ تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے’ روبی انعم

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں اسٹیج ڈرامہ تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے، اب بھی سنجیدگی سے توجہ نہ دی گئی اسٹیج بھی فلم انڈسٹری کی طرح بربادی کا شکار ہو مزید پڑھیں

صدر مملکت

بچوں کی گمشدگی کے واقعات کے تدارک کیلئے معاشرے کی ہر سطح تک آگاہی پہنچانا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اغوا اور بچوں پر تشدد کے واقعات کی روک تھام کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی گمشدگی کے واقعات کے تدارک کیلئے معاشرے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے، طاقت کے زور پر اپنی بات منوانے کے خواہشمند غلط فہمی دور کر لیں ایسا کچھ نہیں ہو گا، نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے، طاقت کے زور پر اپنی بات منوانے کے خواہشمند غلط فہمی دور کر لیں ایسا کچھ نہیں مزید پڑھیں

انیق احمد

پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ملکر کردار ادا کرنا ہو گا، وزیر مذہبی امور انیق احمد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے وفد نے جمعرات کے روز وزیر مذہبی امور انیق احمد سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمدنے کہا کہ پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کے مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عدالتیں ریاستی دہشت گرد اور چوروں کی پناہ گاہ نہیں ہوتیں، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ عدالتیں ریاستی دہشت گرد اور چوروں کی پناہ گاہ نہیں ہوتیں۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران خان نے مزید پڑھیں