نگران وزیراعظم

امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں

' شیخ رشید

سیاسی استحکام کے بغیر سنگین اقتصادی بحران پر قابو نہیں پایا جاسکتا: شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وزیرداخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام کے بغیر سنگین اقتصادی بحران پر قابو نہیں پایا جاسکتا۔ سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس مزید پڑھیں

جین میریٹ

عالمی امن کیلئے پاک فوج جانوں کی صورت میں قیمت ادا کر رہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج امن کے لیے جانوں کی صورت میں بڑی قیمت ادا کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

ڈریپ نے ادویات کی قلت کی شکایات کے موثر ازالہ کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے، ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد(صحت ڈیسک)نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ)نے ادویات کی قلت کی شکایات کے موثر ازالہ کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے، عوام کو معیاری اور محفوظ ادویات کی بلاتعطل فراہمی ہماری ترجیح مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

سروسز ہسپتال کی نئی ایمرجنسی عوام کیلئے جلد کھول دی جائے گی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (صحت ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے سروسز ہسپتال لاہور اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا تفصیلی دورہ کیا۔ نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے سروسز ہسپتال کے دورہ کے موقع پر پرنسپل سمز مزید پڑھیں

بورڈ فیصل آباد

فیصل آبادبورڈ کا جماعت نہم کے امتحان میں شامل امتحان ہونے اور غیر حاضر طلبہ کے لئے ری ایڈمشن کا شیڈول جاری

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آبادنے امتحان میٹرک پارٹ اول (نہم)سالانہ 2023میں شامل امتحان ہونے اور غیر حاضرطلباوطالبات کیلئے ری ایڈمشن کا شیڈول جاری کردیاہے۔ بورڈ کے ترجمان نے بتایا کہ نہم کلاس میں ری ایڈمشن مزید پڑھیں

ٹریننگ پالیسی

پنجاب میں معیار تعلیم بلند کرنے کیلئے ٹیچر ٹریننگ پالیسی تیار

لاہور(صحت ڈیسک)پنجاب میں معیار تعلیم بلند کرنے کیلئے ٹیچر ٹریننگ پالیسی تیار کر لی گئی۔ ایم اے او کالج میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد اورہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے درمیان ٹیچرز ٹریننگ کی پالیسی کی تیاری کے معاہدے کی مزید پڑھیں

چینی

رواں ہفتے 22 اشیا مہنگی، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے البتہ مہنگائی کی رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے۔ حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.05فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی مزید پڑھیں