شاہ محمود قریشی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ شاہ محمود قریشی نے جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز کے خلاف درخواست دائر مزید پڑھیں

عالمی میڈ یا

بحرالکاہل کے ساحلی ممالک کو جوہری پانی کے لئے جاپانی حکومت کے خلاف دعوی دائر کرنے کا حق حاصل ہے، عالمی میڈ یا

ٹو کیو (نیوز ڈیسک)حالیہ دنوں جب فوکوشیما کا جوہری آلودہ پانی بحر الکاہل میں داخل ہوا تو ساحلی ممالک کی جانب سے مذمت میں اضافہ ہوا ہے۔ جزائر مارشل جیسے جزیرے کے ممالک کے لیے، جو کبھی جوہری آلودگی سے مزید پڑھیں

چین

عالمی برادری جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کو روکنے کے لئے جا پان پر زور دے، چین

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ اور بحرالکاہل جزائر فورم کے درمیان تعاون کی قرارداد پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ سمندر تمام بنی نوع مزید پڑھیں

عالمی ما ہرین

"گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو” گلوبل گورننس میں تبدیلی کا باعث بنا ہے: عالمی ما ہرین

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے 15ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت اور جنوبی افریقہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کئی اہم تقاریر کیں جنہوں نے پوری دنیا کے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ کئی ممالک کی مزید پڑھیں

کمسن بچیوں

کمسن بچیوں سے زیادتی کے مجرموں کو عمرقید بامشقت کی سزا کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کم سن بچیوں سے زیادتی کے مقدمات میں 2ملزمان کو عمر قید بامشقت کی سزائوں کا حکم دیدیا۔ استغاثہ کی جانب سے جرم ثابت کیے جانے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے مزید پڑھیں

ایمان مزاری

علی وزیر، ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی اسلام آباد میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کے خلاف بغاوت، اکسانے اور دھمکانے کے کیس کی سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی گئی۔ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سے بزنس مین گروپ کے عہدیداروں کی ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے بزنس مین گروپ کے عہدیداروں نے ملاقات کی اور مارکیٹوں، صنعتوں کو درپیش مشکلات و مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار مزید پڑھیں

نعیم پنجوتھا

توشہ خانہ کیس جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے، فوراً فیصلہ دینا چاہیے۔ ایک بیان میں نعیم مزید پڑھیں