وزیراعظم قرضہ سکیم

نوجوانوں کیلئے بلاسود، کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ سکیم بحال

اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ سکیم کے دوبارہ اجرا کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس مزید پڑھیں

اسد عمر

پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑیں گے: اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑ دی جائیں گی۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پہلے پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا،سلیمان شہباز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا۔منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیمان مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز نے خود کو سرینڈر کر دیا، 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے نے خود کو عدالت میں سرینڈر کر دیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔منگل کو ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15دسمبر کو ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا 1 ،دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے میں 1250 روپے مزید پڑھیں

سینیٹر ثانیہ نشتر

احساس راشن رعایت مفت راشن کی فراہمی یا نقد رقم کی منتقلی کا پروگرام نہیں ‘ ڈاکٹر ثانیہ نشتر

لاہور( کامرس ڈیسک)پنجاب میں احساس پروگرام کی نگران سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے دور میں مستحق خاندانوں کو رعایتی نرخوں پر دالیں، گھی ، تیل اور آٹے کی فراہمی کے لئے احساس راشن رعایت پروگرام مزید پڑھیں

نان چنگ قتل عام

چین، نان چنگ قتل عام کے متاثرین کی یاد میں تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے جنوبی شہر نان چنگ میں ، نان چنگ قتل عام کے متاثرین کی یاد میں قائم نیشنل میموریل ہال میں قومی پرچم بلند کرنے اورقومی پرچم سرنگوں رہنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دوسری جنگ مزید پڑھیں