ارباز خان

ارباز خان ٹینس اسٹار راجر فیڈرر بن گئے، تصاویر وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک)اداکار اور فلمساز ارباز خان نے ایک نئے اشتہار کیلئے ٹینس پلیئر راجر فیڈرر کا روپ دھار لیا۔ویڈیو میں ارباز بتا رہے ہیں کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے ٹینس پلیئر ہیں لیکن وہ نہایت بیکار ٹینس مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان اور اکشے کمار 19 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر، ویڈیو وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ انڈسٹری کے دو بڑے نام سلمان خان اور اکشے کمار 19 سال بعد پھر سے ایک ساتھ نظر آئے تو مداحوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں رہا۔ اکشے کمار نے انسٹا گرام پر سلمان خان مزید پڑھیں

راکھی ساونت

راکھی ساونت اور عادل خان نے راہیں جدا کر لیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے کہاہے کہ ان کے شوہر عادل خان درانی اور انہوں نے راہیں جدا کر لی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ راکھی ساونت مزید پڑھیں

جمائما گولڈ اسمتھ

پاکستانیوں کو فلموں میں ہمیشہ خودکش بمبار یا دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، جمائما

نیو یارک (شوبز ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ فلموں میں ہمیشہ ہی پاکستانیوں کو کسی دہشتگرد یا خودکش بمبار کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو میں پروڈیوسر اور سکرین مزید پڑھیں

انشا آفریدی

انشا آفریدی کے نکاح کے جوڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہو ر(سپورٹس ڈیسک) حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کے نکاح کے جوڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ انشاء آفریدی نے ریبلک ویمنز ویئر بائی مزید پڑھیں

محمد رضوان

رضوان کی پابندی کی زد میں آنیوالے نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے سے ملاقات

کھٹمنڈو ( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پابندی کی زد میں آنے والی نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے سے ملاقات کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح رضوان نے نیپال کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کو تلک نہ لگوانے پرتنقید کا سامنا

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کو تلک نہ لگوانے پرشدید تنقید کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک ہوٹل میں داخل مزید پڑھیں

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ نے ”ایس سی سحر ویمنز اکاؤنٹ”متعارف کرا دیا

کراچی (کامرس ڈیسک)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان لمٹیڈ(ایس سی بی پی ایل) نے خواتین کے لیے ”ایس سی سحر ویمنز اکائونٹ” کے نام سے ایک خصوصی اکاؤنٹ متعارف کرادیا ۔ یہ جدید سہولت بینک کی خاتون کسٹمرز کی بڑھتی ہوئی ضرورتوں مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے دنیا بھر میں غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) عالمی بینک نے دنیا بھر میں غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کردی ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے، لیکن پاکستان میں غذائی افراط زرترکی اور سری لنکا سمیت دیگر دوسرے ممالک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان کے دو پاور پلانٹس اور سٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کے دو پاور پلانٹس اور سٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے دوران دو پاور مزید پڑھیں