پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 15 اعلی پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

پنجاب حکومت نے 15 اعلی پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب عبدالکریم کو ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس تعینات کر دیا گیا ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ طارق چوہان کو ایڈیشنل آئی جی مزید پڑھیں

شیخ رشید کی گرفتاری

عدالت نے شیخ رشید کی بعد ازگرفتاری کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ضلعی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے جج عمر شبیر نے شیخ رشید کے خلاف آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش سے متعلق بیان دینے کے معاملے پرشیخ رشید کی بعد ازگرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد مزید پڑھیں

عطا تارڑ

عمران خان گرفتاری کے خوف میں مبتلا ہیں، عطا تارڑ

اسلاآباد (نمائندہ خصوصی )منگل کے روز معاون خصوصی وزیراعظم عطاتارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان زمان پارک میں روپوش ہیں، عمران خان زمان پارک میں خواتین اور بچوں میں روپوش ہیں، عمران خان ڈرامہ کررہے ہیں ، وہ کبھی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ

حکمران پنجاب اورخیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ دینے سے خوفزدہ ہیں ، چوہدری پرویز الہیٰ

لاہور (نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ حکمران پنجاب اورخیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ دینے سے خوفزدہ ہیں، نگران حکومت چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہے، حکومت کی انتقامی کارروائیوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، انتخابات کو ملتوی کیا گیا تو آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، کارکنان اس کے لیے رجسٹریشن کرا رہے ہیں، انتخابات کو ملتوی کیا گیا تو آرٹیکل 6 لگے گا، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان نا اہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)عمران خان نااہلی کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دے دیا،چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ کے جاری اجلاس میں واک آوٹ کی ہیٹرک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینیٹ کے جاری اجلاس میں واک آوٹ کی ہیٹرک ہو گئی ،اپوزیشن نے حکومتی سینیٹر کی طرف سے محسن عزیزکے حوالے سے سخت الفاظ،مہنگائی کے حوالے سے تحریک التواءمسترد ہونے پر ایوان سے واک آوٹ کیا، جبکہ مزید پڑھیں

نگراں حکومت

نگراں حکومت نے پرویز الہی دور کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)نگراں حکومت نے سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی دور کے گجرات ڈویژن کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں،ذرائع کے مطابق پنجاب کے سرکاری خزانے سے گجرات ڈویژن پر کتنی نوازشات ہوئیں، نگراں حکومت نے رپورٹ طلب کر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

جب تک نیب ختم نہیں کریں گے، حکومت نہیں چلے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب کو ختم نہیں کریں گے، حکومت نہیں چلے گی، منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر موخر، اتحادیوں کی مشاورت سے نئی تاریخ کا اعلان ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)ایک بار پھر موخر کر دی گئی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں