برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار دسمبر 25, 2022دسمبر 25, 2022 0 تبصرے 1 منظر لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے459روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے306روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے268روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔