• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 22 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
علی ظفر

علی ظفر

جب علی ظفر کو اپنا ہی بھولا ہوا گانا شاہ رخ خان نے یاد دلایا

علی ظفر نے شاہ رخ خان کے ساتھ گزرے سنہرے دنوں کی یادیں تازہ کرلیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 6, 2025
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز رپورٹر)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ گزرے سنہرے دنوں کی یادیں تازہ کرلیں۔

بیشمار لازوال اور مقبول ترین گانے گانے والے علی ظفر نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 2010 میں فلم”تیرے بن لادن”سے کیا، جس میں ان کی اداکاری اور منفرد مزاحیہ انداز کو خوب سراہا گیا، یہ فلم باکس آفس پر کامیاب رہی اور علی ظفر کو ایک باصلاحیت اداکار کے طور پر متعارف کرایا۔

اس کے بعد انہوں نے ”میرے برادر کی دلہن”،”لندن، پیرس، نیو یارک”، ”چشم بدور”اور”کل دل”جیسی فلموں میں کام کیا۔ ان فلموں میں علی نے نہ صرف اداکاری کے جوہر دکھائے بلکہ اپنی گلوکاری سے بھی ناظرین کو متاثر کیا، جس سے ان کی ہمہ جہت فنکارانہ صلاحیتیں سامنے آئیں۔

ان کی نرم مسکراہٹ، رومانوی انداز اور شائستہ شخصیت نے بھارتی ناظرین میں انہیں مقبول بنایا۔اگرچہ بعد میں کچھ سیاسی اور سفارتی وجوہات کی بنا پر پاکستانی فنکاروں پر بھارت میں پابندیاں لگ گئیں، لیکن علی ظفر کی بالی ووڈ میں موجودگی نے ایک وقت میں دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانی گلوکارسفارتی وجوہاتعالمی شہرت یافتہعلی ظفرفلموں
Previous Post

پاکستانی اسٹار جوڑی دانش تیمور اور عائزہ خان کی تصاویر فینز میں مقبول ہوگئیں

Next Post

بہت سی چیزیں میرے ہاتھ میں نہیں، مشورہ بھی نہیں لیا جاتا، محمد رضوان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
محمد رضوان

بہت سی چیزیں میرے ہاتھ میں نہیں، مشورہ بھی نہیں لیا جاتا، محمد رضوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7169

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

558
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

496
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading