اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی