دودھ کی قیمت

کراچی ،ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت میں 20روپے اضافے کا اعلان

کراچی ( کامرس ڈیسک ) کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں20روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں20روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ (آج)11 فروری سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 210روپے ہو جائیگی جبکہ سرکاری نرخ اس وقت 180روپے ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں