• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی

8 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کے نویں ایڈیشن کا انعقاد پاکستان میں 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا

چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیموں کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 16, 2025
in کھیل
0 0
0

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)8 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کے نویں ایڈیشن کا انعقاد پاکستان میں 19 فروری بروز بدھ کو گرین شرٹس اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق 2016 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے 2021 ایڈیشن کو ابتدائی طور پر ختم کر دیا تھااور 50 اوور کے ورلڈکپ کو ترجیح دی گئی تھی اور کھیل کے تین عالمی فارمیٹس میں سے ہر ایک میں صرف ایک بڑا ٹورنامنٹ کروانے کا خواہاں تھا۔

آئی سی سی نے 2021 کے آخر میں اپنے فیصلے کو تبدیل کر دیا، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد طویل مشاورت اور متعدد اجلاسوں کے بعد روایتی حریف پاکستان اور بھارت نے آئی سی سی ٹورنامنٹس کے لیے ایک دوسرے کا دورہ نہ کرنے کے فیصلہ کیا، اس طرح بھارت اپنے میچز نیوٹرل وینیو دبئی میں کھیلے گا۔

2023 ورلڈ کپ کی سرفہرست 7 ٹیمیں اور میزبان پاکستان نے ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا تھا، چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیموں کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی۔

تمام ٹیموں کے اسکواڈ، گروپ میچز اور شیڈول جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق گروپ اے میںپاکستان (میزبان)، بھارت، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش جبکہ گروپ بی میںآسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، افغانستان شامل ہیں ۔پاکستان میںمحمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر، فہیم اشرف، خوشدل شاہ، سلمان علی آغا، عثمان خان، ابرار احمد، حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں کوچ عاقب جاوید ہیں پاکستان نے 2017 میں سرفراز احمد کی قیادت میں چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی حاصل کی۔

بھارت میںروہت شرما (کپتان)، شبمن گل، ویرات کوہلی، شریاس آئیر، کے ایل راہول، رشبھ پنت، ہاردک پانڈیا، اکسر پٹیل، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادیو، ہرشیت رانا، محمد شامی، ارشدیپ سنگھ، رویندرا جدیجا، ورون چکراوتی،کوچ گوتم گمبھیر ہیں بھارت نے 2 بار 2002 اور 2013 میں چیمپئنز ٹرافی جیتا۔بنگلہ دیش میںنجم الحسین شانتو (کپتان)، سومیا سرکار، تنزید حسن، توحید ہردوئے، مشفق الرحیم، محمد محمود اللہ، جیکر علی انیک، مہدی حسن میراز، رشاد حسین، تسکین احمد، مستفیض الرحمٰن، پرویز حسین، نسیم حسن، تنزب احمد، حسن ریاض ہیںکوچ فل سیمنز ہیں ، بنگلہ دیش 2017 میں سیمی فائنلز میں پہنچانیوزی لینڈ کی ٹیم میں مچل سینٹنر (کپتان)، مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، ڈیون کون وے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ول اوورکے، گلین فلپس، راچن رویندرا، بین سیئرز، نیتھن اسمتھ، کین ولیمسن، ول ینگ شامل ہیں جبکہ کوچ گیری سٹیڈ ہیں ،نیوزی لینڈ نے 2000 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی۔

افغانستان میںحشمت اللہ شاہدی (کپتان)، ابراہیم زدران، رحمن اللہ گرباز، صدیق اللہ اتل، رحمت شاہ، اکرام علی خیل، گلبدین نائب، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، راشد خان، ننگیال خروٹی، نور احمد، فضل الحق فاروقی، فرید ملک، نوید ملک جبکہ کوچ جوناتھن ٹراٹ ہیں ، افغانستان نے پہلی بار چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کیا۔انگلینڈ کی ٹیم میں جوز بٹلر (کپتان)، جوفرا آرچر، گس اٹکنسن، ٹام بینٹن، ہیری بروک، برائیڈن کارس، بین ڈکٹ، جیمی اوورٹن، جیمی اسمتھ، لیام لیونگ اسٹون، عادل رشید، جو روٹ، ثاقب محمود، فل سالٹ، مارک ووڈجبکہ کوچ برینڈن میک کولم ہیں ،انگلینڈ کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2004 اور 2013 میں فائنل میں پہنچ۔

آسٹریلیاکی ٹیم میں اسٹیو اسمتھ (کپتان)، شان ایبٹ، ایلکس کیری، بین ڈوارشئیس، ناتھن ایلس، جیک فریزر میک گرک، آرون ہارڈی، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، اسپینسر جانسن، مارنس لیبوشین، گلین میکسویل، تنویر سنگھا، میتھیو شارٹ، ایڈم شارٹ شامل ہیں جبکہ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ ہیں ۔ آسٹریلیا نے بھی 2 بار 2006 اور 2009 میں چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی حاصل کی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم میں ٹیمبا باوما (کپتان)، ٹونی ڈی زورزی، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ویان مولڈر، لونگی نگیڈی، کاگیسو ربادا، ریان رکیلٹن، تبریز شمسی، ٹرسٹان اسٹبس، رسی ڈوسبین، ویندر شامل ہیں ،کوچ روب والٹر ہیں ،جنوبی افریقہ نے 1998 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی۔

شیڈول کے مطابق 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا ،20 فروری کوبنگلہ دیش کا بھارت سے دبئی میں مقابلہ ہوگا ،21 فروری کوافغانستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں کراچی میں مد مقابل ہونگی ،22 فروری کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ لاہور میں کھیلا جائیگا ،23 فروری کوپاکستان اور بھارت کا مقابلہ دبئی میں ہوگا ،24 فروری کوبنگلہ دیش اورنیوزی لینڈ کے درمیان راولپنڈی میں ہوگا ،25 فروری کوآسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ راولپنڈی میں ہوگا ،26 فروری کوافغانستان اور انگلینڈکے درمیان میچ لاہور میں ہوگا ،27 فروری کوپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ،28 فروری کو افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ لاہور میں کھیلا جائیگا ،یکم مارچ کوجنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان میچ کراچی میں کھیلا جائیگا

2 مارچ کو نیوزی لینڈ کا مقابلہ بھارت سے دبئی میں ہوگا ،4 مارچ کوپہلا سیمی فائنل دبئی میں کھیلا جائیگا ،5 مارچ کو دوسرا سیمی فائنل لاہور میں کھیلا جائیگا ،9 مارچ کو فائنل لاہور یا دبئی میں کھیلا جائیگا ۔اگر فائنل میں بھارت کی ٹیم پہنچی تو میچ دبئی میں منعقد کیا جائے گا اور ہمسایہ ملک کے علاوہ 7 ٹیموں میں سے دوسری ٹیمیں فائنل میں پہنچیں تو میچ لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایلکس کیریبین ڈوارشئیسجنوبی افریقہشان ایبٹشیڈوللاہور
Previous Post

سعودی عرب کا 60 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ شام میں داخل

Next Post

ڈبلیو سی ایل نے مداحوں کیلئے رجسٹریشن شروع کردی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
شاہد آفریدی

ڈبلیو سی ایل نے مداحوں کیلئے رجسٹریشن شروع کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading