• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سراج الحق

41 دن کی مہمان حکومت نے بدترین بجٹ پیش کرکے قوم کو دھوکا دیا، سراج الحق

News Editor by News Editor
جون 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 41 دن کی مہمان حکومت نے بدترین بجٹ پیش کرکے قوم کو دھوکا دیا ہے۔

آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ انتخابات 2023ء صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہاکہ ہماری حکومتوں نے ہر وہ کام کیا جس کی ہدایت آئی ایم ایف نے دی۔ بجٹ کے کل حجم کا 7.4 سود اور سودی قرضوں کے لیے ہے۔حکومت نے کوئی انقلابی فیصلہ نہیں کیا۔

13 فیصد سے شرح سود 21 فیصد پر لے گئے۔ قرضے لینے کے لیے ہر بار نئی تاریخ رقم کی گئی ہے۔ 24 کروڑ عوام کا ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی کو 100 سال بھی ملیں تو یہ پاکستان کو روانڈا بنا سکتے ہیں مگر ترقی نہیں دے سکتے۔قومی اسمبلی میں مزدور اور غریب کی نمائندگی جاگیردار اور وڈیرے کرتے ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ ہمیں اللہ نے موقع دیا تو ہم سودی نظام کو دفن کردیں گے۔ عشر اور زکوٰة کا نظام قائم کریں گے۔امیرِ جماعت نے کہا کہ آج 3 کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں،حکومت بتائے انہیں تعلیم دینے کیلئے کیا منصوبہ ہے۔ کیا سودی نظام کے بجائے مائیکرو فنانسنگ کا نظام نہیں لایا جاسکتا۔بلوچستان بارود کے ڈھیر پر ہے۔ خیبر پختونخوا میں روز لاشیں گرتی ہیں، امن کون قائم کرے گا۔

انہوںنے کہاکہ ہماری عدالتوں کے جج خود اعتراف کرتے ہیں ہم انصاف نہیں کر سکتے،ہماری عدالتوں میں سلیکٹڈ انصاف ہو رہا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ پاناما لیکس کیس میں کل سپریم کورٹ گیا تھا۔ 5، 6 سال سے کہہ رہا ہوں 436 لوگوں کا احتساب چاہتا ہوں،پاکستان میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔کنونشن سے لیاقت بلوچ نے کہا کہ چند خاندان اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار بن کر پاکستان کی سیاست کو برباد کررہے ہیں،ہمارے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کو بالا دستی کا شوق ہمیشہ رہا ہے،بیرونی اسٹیبلشمنٹ کا ہدف پاکستان کی بربادی ہے۔

انتخابات اور نئی ووٹر لسٹ ایک گورکھ دھندہ بنا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے سانحات نے پاکستان کی سیاست کو یکسر بدل دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ سیاسی لیڈر شپ ہٹ دھرمی اور ضد کو ختم کرکے مسائل کا حل تلاش کریں۔انہوںنے کہاکہ اداروں میں تصادم کی کیفیت ہے،عدلیہ کو آزاد ہونا چاہیے، اس کے فیصلوں نے عوام کو پریشان کردیا ہے۔

انہوںنے کہاکہ چیف جسٹس آف پاکستان کو اپنی ضد اور انا ختم کرکے ملک کو بحرانوں سے نکالنا ہوگا،ملک کے حالات جتنے خراب ہو جائیں، حل صرف انتخابات میں ہے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بدترین بجٹسراج الحقمہمان حکومت
Previous Post

پرتشدد واقعات میں ملوث لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کے آلہ کار تھے،وزیر دفاع

Next Post

پی ٹی آئی کو دعوت دیتا ہوں وہ اسمبلی آئیں اور اس ایوان میں بیٹھیں،سید مراد علی شاہ

News Editor

News Editor

Next Post
سید مراد علی شاہ

پی ٹی آئی کو دعوت دیتا ہوں وہ اسمبلی آئیں اور اس ایوان میں بیٹھیں،سید مراد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading