فیصل آباد(کامرس ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز فیصل آباد کے زیر اہتمام 40,000 روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈز کی 37 ویں قرعہ اندازی کل 10 جون 2026، بروز بدھ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)، بی ایس سی فیصل آباد میں منعقد کی جائے گی۔ تقریب کا آغاز صبح 08:45 بجے ہوگا۔
اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے آن لائن انٹرنیشنل نیوز نیٹ ورک کے بیورو چیف اور فیصل آباد پریس کلب کے سابق صدر/چیئرمین، جناب مقبول احمد لودھی کو بطور مہمانِ خصوصی اور چیئرمین ڈرا کمیٹی شرکت کریں گے