• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سونے

2022 ،سونے اور ڈالر میں سرمایہ رکھنے والوں کو فائدہ ہوا

News Editor by News Editor
دسمبر 29, 2022
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)2022 کے دوران کئی شعبوں میں سرمایہ کاری سراسر نفع اور کئی میں پیسے لگانا نقصان کا سودا رہا،سونے اور ڈالر میں سرمایہ رکھنے والوں کو تو 2022 میں فائدہ ہوا جب کہ باقی شعبوں میں نقصان ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق2022 مختلف کاروباری شعبوں کے لئے چیلنجز سے بھرپور رہا جس میں کرونا وبا ء کے بعد حالات معمول پر آگئے لیکن عالمی سطح پر زبردست مہنگائی،ملک میں سیاسی عدم استحکام،تباہ کن سیلاب اور معاشی خراب صورتحال کے باعث سرمایہ کارپریشان نظر آئے تاہم ان تمام مشکلات کے باجود بعض شعبوں میں سرمایہ کاروں کو زبردست منافع حاصل ہوا۔عام طور پر لوگ اپنی بچت اور سرمائے کو سونا، پراپرٹی، بانڈز، بینک سیونگ اکائونٹس اور اسٹاک شیئرز سمیت مختلف اثاثوں کی شکل میں رکھتے ہیں تاکہ وقت کے ساتھ اس کی مالیت بڑھتی رہے۔

2022 میں سونے کی شکل میں اثاثے رکھنے والوں کو فائدہ ہوا۔کراچی صراف جیولرز کے مطابق سال2022میں سونے کو بطور اثاثہ یا سرمایہ کاری کی غرض سے رکھنے والوں کو41 فیصد منافع حاصل ہوا یعنی سال بھر میں سونے کی مالیت41فیصد بڑھ گئی۔ 2021 میں سونے کی شکل میں اثاثے رکھنے والوں کا حاصل مافع 11فیصد تھا۔دوسرے نمبر پر روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے تحت نیا پاکستان سرٹیفکیٹ (ڈالر)رہا جس میں سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو 36 فیصد منافع ملا یہ سرٹیفکیٹ چونکہ ڈالر میں ہے جس کی قدر میں اس سال غیر معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ سے اس سرٹیفکیٹ رکھنے والوں کا منافع بھی زیادہ رہا۔

اسی طرح ڈالر رکھنے والوں کو 28فیصد فائدہ ہوا جب کہ اوسط تین ماہ کے ٹریژری بلز میں سرمایہ رکھنے والوں کو 14فیصد اورمنی مارکیٹ فنڈز میں 14فیصد منافع حاصل ہوا۔ٹاپ لائن سیکورٹیز کے مطابق پراپرٹی کے شعبے میں سال بھر منافع کی شرح 12 سے 14 فیصد اور بینک سیونگ اکائونٹ،اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ ، نیا پاکستان سیونگ سرٹیفکیٹ(پاکستانی روپے میں)پرمنافع کی شرح11فیصد رہی۔دوسری جانب پاکستان انویسمنٹ بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 2فیصد نقصان ہوا جبکہ سب سے زیادہ نقصان اسٹاک مارکیٹ کے شیئرز ہولڈرز کو ہوا جن کو سرمائے پر 10فیصد نقصان اٹھانا پڑا۔

معاشی ماہرین کے مطابق سال2022میں افراط زر کی اوسط شرح 20 فیصد رہی یعنی پاکستان کی کرنسی کی ویلیو 20 فیصد کم ہوگئی جس کا مطلب یہ ہے کہ حاصل منافع میں 20 فیصد نکالا جائے تو وہ اصل منافع ہوگا۔اس لحاظ سے سونے اور ڈالر میں سرمایہ رکھنے والوں کو تو 2022 میں فائدہ ہوا جب کہ باقی شعبوں میں نقصان ہوا ہے۔
٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 2022ڈالرسرمایہسونےفائدہنفع
Previous Post

20لاکھ افراد بیروزگار،یہ تعداد50لاکھ پہنچنے کا خدشہ ہے 'جمشید اقبال چیمہ 

Next Post

پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی تبدیلی کیلئے اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر آج اور کل رات 8بجے تک کھلے رہیں گے

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم قرضہ سکیم

پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی تبدیلی کیلئے اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر آج اور کل رات 8بجے تک کھلے رہیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading