• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

1965 کی جنگ کا دوسرا دن، پاکستانی افواج کی بڑی کامیابیاں اور بھارت کو سخت وارننگ

News Editor by News Editor
ستمبر 2, 2025
in پاکستان
0 0
2

2 ستمبر 1965 کو جنگ کے دوسرے روز بھارتی وزیراعظم لال بہادر شاستری نے پاکستان کو جنگ کی دھمکی دی، مگر یہ بھی تسلیم کیا کہ گزشتہ دن پاکستانی افواج نے بھارت کے 4 جنگی طیارے مار گرائے تھے۔ بھارتی آرمی چیف جنرل جے این چوہدری نے مقبوضہ کشمیر میں فوجی حکمتِ عملی کے جائزے کے لیے اعلیٰ افسران سے ملاقاتیں کیں۔

دوسری جانب صدر ایوب خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ بھارت نے ابتدا ہی سے پاکستان اور کشمیر پالیسی کو نفرت اور دشمنی پر استوار کیا، جس کا انجام سنگین ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور پاکستان کشمیری عوام سے اپنا وعدہ ضرور پورا کرے گا۔

پاک فوج نے محاذ پر بھرپور کاروائیاں جاری رکھیں۔ سونا مرگ کے قریب ایک بھارتی پلاٹون کو مکمل طور پر ختم کردیا گیا، جبکہ چھمب سیکٹر میں 15 بھارتی ٹینک قبضے میں لے لیے گئے اور 150 بھارتی فوجی جنگی قیدی بنالیے گئے۔ بین الاقوامی مبصرین نے بھارتی فضائیہ کے استعمال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وارننگ آرڈر جاری کیا کہ بھارتی افواج کی بڑھتی ہوئی تیاریوں سے خطے میں خطرناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 1965WarAyubKhanChhambSectorIndiaIndianArmykashmirLalBahadurShastriPakistanPakistanArmyPrisonersOfWarTankBattleWarHistory
Previous Post

لاہور میں بڑی کارروائی، میڈیکل کتابوں میں چھپی منشیات پکڑی گئی

Next Post

معروف اداکار انور علی کی وفات پر صدر مملکت اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا اظہار تعزیت

News Editor

News Editor

Next Post

معروف اداکار انور علی کی وفات پر صدر مملکت اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا اظہار تعزیت

Comments 2

  1. citibet88bet says:
    2 مہینے ago

    Citibet88bet, huh? Sounds kinda catchy. I’m always on the lookout for a new place to play. Anyone got any firsthand experience with ‘em? Let me know if it’s worth a punt! Find it here: citibet88bet

    جواب دیں
  2. playdoi says:
    2 مہینے ago

    Yo, Playdoi, not gonna lie, it’s got some interesting stuff. Could use a little polish, but it’s worth a look-see. See for yourself: playdoi

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading