• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
یورپی پارلیمان

یورپی پارلیمان کا2035 تک پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں پرپابندی کا فیصلہ

News Editor by News Editor
فروری 16, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

برسلز( انٹرنیشنل نیوز)یورپی پارلیمان نے 2035 تک کاربن خارج کرنے والی پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی نئی فروخت پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔

 

میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک پہلے ہی اس قانون سازی کی منظوری دے چکے ہیں اور اب پارلیمان کے سب سے بڑے گروپ قدامت پسند ارکان کی مخالفت کے باوجود اسے باضابطہ طور پر قانون کی شکل دے دی ہے۔

 

اسٹراسبرگ میں قائم یورپی اسمبلی میں اس قانون کو 279 کے مقابلے میں 340 ووٹوں سے منظورکیا گیا ہے جبکہ 21 ارکان رائے شماری کے وقت غیرحاضر رہے ہیں۔بل کے حامیوں نے دلیل دی تھی کہ اس سے یورپی کارساز کمپنیوں کو ایک واضح ٹائم فریم ملے گا جس میں پیداوارکو صفر اخراج والی الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کیا جاسکے گا اوراس کے نتیجے میں یورپی یونین کے 2050 تک موسمیاتی غیرجانبدارمعیشت بننے کے پرجوش منصوبہ کی حمایت ہوگی، جس میں گرین ہائوس گیسوں کا اخراج صفر ہوگا۔

اجلاس میں یورپی یونین کے نائب صدرفرانس سمرمینز نے پارلیمان کے ارکان کوخبردار کیاکہ میں آپ کوباور کراناچاہتا ہوں کہ گذشتہ سال سے اس سال کے آخر تک چین برقی کاروں کے 80 ماڈل بین الاقوامی مارکیٹ میں لے آئے گا۔انھوں نے کہا کہ یہ(برقی) اچھی گاڑیاں ہیں۔یہ زیادہ سے زیادہ سستی ہوں گی اور ہمیں اس میں مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم اس ضروری صنعت کو باہر کے لوگوں کے لیے نہیں چھوڑنا چاہتے ہیں۔لیکن مخالفین کا کہنا تھا کہ صنعت دھواں چھوڑنے والی انجن گاڑیوں کی پیداوارمیں اس طرح کی ڈرامائی کٹوتی کے لیے تیار نہیں ہے۔نیزلاکھوں ملازمتیں خطرے میں ہیں۔وسطی دائیں بازو کی یورپی پیپلزپارٹی کے رکن ایم ای پی جینز گیسیکی کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کو یہ فیصلہ کرنے دیں کہ ہمارے اہداف تک پہنچنے کے لیے کون سی ٹیکنالوجی بہترین ہے۔

 

گیسکی نے اعلان کیا کہ گرین اورسوشلسٹ ایم ای پیز کی جانب سے بجلی سے چلنے والی گاڑیاں سستی ہونے کی دلیلیں توانائی کی بڑھتی ہوئی لاگت کے بحران کی وجہ سے باطل ثابت ہوگئی ہیں۔انھوں نے یورپی کمیشن پرزوردیا کہ وہ ٹرکوں اور بسوں پر بھی پابندی میں توسیع کے منصوبے پر نظرثانی کرے۔جرمنی میں چھے لاکھ افراد آئی سی ای کے پیداواری یونٹوں میں کام کرتے ہیں اور ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔مخالفین کا یہ بھی کہناتھا کہ برقی کاروں کی بیٹریاں امریکاجیسے یورپ کے حریف ممالک میں یعنی بیرون ملک تیار کی جاتی ہیں لیکن ٹمرمینز نے دلیل دی کہ یورپی یونین کی حمایت یافتہ سرمایہ کاری کی بدولت یورپی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزیورپی پارلیمان
Previous Post

ہمارے ڈراما پروڈیوسر انڈیا کے اسٹریمز پلیٹ فارموں سے خوفزدہ ہیں،صنم سعید

Next Post

نیوزی لینڈ، سمندری طوفان گبرئیل کی شدت کم ہونے لگی

News Editor

News Editor

Next Post
طوفان گبرئیل

نیوزی لینڈ، سمندری طوفان گبرئیل کی شدت کم ہونے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading