• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
یوکرین بحران

یورپی مبصرین کی یوکرین بحران پر چینی موقف کی پزیرائی

News Editor by News Editor
مارچ 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)یوکرین بحران کے ایک سال مکمل ہونے پر چینی وزارت خارجہ نے "یوکرین بحران کے سیاسی تصفیے پر” چین کا موقف” نامی دستاویز جاری کی۔

اس حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان ڈیجارک کا کہنا تھا کہ چینی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ پروگرام ایک اہم خدمات ہے، جس میں "جوہری ہتھیاروں کے استعمال یا استعمال کی دھمکی کی مخالفت کی تجویز خاص طور پر اہم ہے۔ اس کے علاوہ کئی یورپی ممالک کے سیاسی ماہرین نے حال ہی میں اس دستاویز پر مثبت تبصرے کیے ہیں۔

سربیا کے سابق وزیر خارجہ ایوان مرک نے کہا کہ "چین نے اس وقت ایک انتہائی اہم دستاویز جاری کی جس میں جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے اور امن مذاکرات کے آغاز کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ یوکرین کے بحران کے سیاسی حل کا راستہ بتاتا ہے اور مسئلے کے پرامن حل کی تلاش میں تمام فریقوں کے لیے ایک منصوبہ فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری رائے میں، یہ اقدام ایک بڑے ملک کی حیثیت سے چین کی ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے، جو بین الاقوامی سطح پر اس کے سیاسی اثر و رسوخ سے مطابقت رکھتا ہے۔”

جرمنی کی ہیسن ریاست کے یورپی اور بین الاقوامی امور کے محکمہ کے سابق ڈائریکٹر اور چائنا انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پروموشن سینٹر (جرمنی) کے سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر مائیکل بورچمین کا خیال ہے کہ چین کا موقف دستاویز یوکرین بحران کے خاتمے کے لیے واضح تجاویز پیش کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "ہم یورپ میں نئی تقسیم نہیں چاہتے۔ ہم کوئی نیا تصادم نہیں چاہتے۔ ہم امن کو یقینی بنانا چاہتے ہیں۔”
شنگھائی میں پولینڈ کے سابق قونصل جنرل شافش نے کہا کہ "اثر و رسوخ کے دائروں” کے لیے تیز مسابقت پوری دنیا میں، خاص طور پر ایشیا پیسیفک، وسطی اور مشرقی یورپ اور دیگر خطوں میں امریکہ کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کا باعث بنی ہے۔

امریکہ نے یوکرین بحران کے ذریعے روس کو اکسایا اور آبنائے تائیوان کی صورت حال کو مزید خراب کر کے چین کو اکسات رہا ہے۔ امریکہ اپنی کھوئی ہوئی حیثیت کو دوبارہ حاصل کرنے اور بین الاقوامی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: مبصرینیورپییوکرین بحران
Previous Post

چین، چینی صدر کا عوامی خد مت کا بے مثال جذ بہ

Next Post

امریکی حکومت چینی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں ملوث

News Editor

News Editor

Next Post
امریکی حکومت

امریکی حکومت چینی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں ملوث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading