• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین، چینی صدر کا عوامی خد مت کا بے مثال جذ بہ

News Editor by News Editor
مارچ 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)گزشتہ دس سالوں میں چین کے "دو سیشنز” کے دوران شی جن پھنگ کا عوامی خدمت کا بے مثال جذبہ
مارچ کے مہینے میں چین میں قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاس منعقد ہوتے ہیں جوکہ چین کی سیاسی زندگی میں بڑی اہمیت کے حامل دو اجلاس ہیں اور چینی عوام کے سیاست میں شمولیت کا اہم ذریعہ بھی ہیں۔

گزشتہ دس سالوں میں منعقدہ ان دو اہم سیشنز کے دوران شی جن پھنگ نے 53 بارگروپ ڈسکشنز میں شرکت کی اور مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے نمائندوں اور مندوبین سےآمنے سامنے تبادلہ خیال کیا۔ان ناقابل فراموش لمحات میں چینی طرز کی جمہوریت میں عوام کی خدمت کے اصول پر مبنی چین کے اعلی ترین رہنما کا جذبہ بے مثال اور قابل قدر ہے ۔

"ہم سیدھی اور ٹھوس باتیں کرتے ہیں۔ میرے خیال سے آپ لوگوں کی آرا بہت اچھی ہیں ، جن سے مجھے نئے خیالات آئے ہیں” دو ہزار تیرہ کے دو سیشنز کے دوران شی جن پھنگ نے پہلی بار گروپ ڈسکشن کے دوران مذکورہ باتیں کہیں۔دو ہزار سولہ کے دو سیشنز کے دوران شی جن پھنگ نے تبتی قومیت کے نمائندے اور صوبہ چھینگ ہائی کے ہوانگ نان تبتی خود اختیارپریفیکچر کے عوامی ہسپتال کی ڈاکٹر نیانگ مائو شیئن سے مقامی لوگوں کی صحت کے حوالے سے متعدد سوالات پوچھے۔ دس سالوں سے شی جن پھنگ اور دو اجلاسوں کے نمائندوں اور مندوبین کے درمیان دوستانہ اور قریبی تبادلے بہت زیادہ رہے۔فوڈ سکیورٹی سے لے کر بچوں کی تعلیم تک شی جن پھنگ کی توجہ ہمیشہ عام لوگوں کی روزمرہ زندگی کے معاملات سے تعلق رکھتی ہے۔

دو ہزار پندرہ میں شی جن پھنگ نے صوبہ جیانگ شی کے وفد کے ساتھ گروپ ڈسکشن کے دوران یہ تصور پیش کیا تھا کہ عمدہ سیاسی ماحول بنانا ہے۔وہ کہہ رہے تھے کہ میں نے کہا تھا کہ قدرتی ماحول اچھا ہونا چاہیئے، دراصل سیاسی ماحول بھی شفاف ہونا چاہیئے۔بدعنوان افراد پر کاری ضرب لگانا شفاف اور اچھے سیاسی ماحول کے تحفظ کے لئے لازم ہے۔ اگر ہماری پارٹی میں بدعنوان لوگ موجود ہیں تو ہمارا ماحول متاثر ہوگا۔ہمیں بدعنوانیوں کے خلاف جد وجہد جاری رکھتے ہوئے تمام بدعنوان لوگوں کو پکڑنا ہے۔

دو ہزار سولہ میں شی جن پھنگ نے پہلی دفعہ یہ تصور پیش کیا کہ حکومت اور تاجروں کے درمیان قریب مگر شفاف تعلقات قائم کئے جائیں۔دو ہزار اٹھارہ میں انہوں نے ایک گروپ ڈیسکشن میں پہلی بار نئی طرز کے سیاسی جماعتی نظام کا تصور پیش کیا جس نے نئے عہد میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں کثرالجماعتی تعاون اور سیاسی مشاورت کے نظام کی ترقی کے لئے رہنمائی کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی صدر
Previous Post

چین نے گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کو آگے بڑھایا ہے، چینی وزیر خا رجہ

Next Post

یورپی مبصرین کی یوکرین بحران پر چینی موقف کی پزیرائی

News Editor

News Editor

Next Post
یوکرین بحران

یورپی مبصرین کی یوکرین بحران پر چینی موقف کی پزیرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7407

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

569
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

530
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading