• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
محسن نقوی

ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں، حکومت کے ساتھ ساتھ عملے ،شہریوں کو بھی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی

News Editor by News Editor
اگست 2, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار ڈاکٹرز نہیں بلکہ حکومت ہے۔

سروسز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ چند روز قبل سروسز ہسپتال کا دورہ کیا تھا، سروسز ہسپتال کی حالت دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا، سروسز ہسپتال کا آپریشن تھیٹر ایسا ہے کبھی اپنے کسی عزیز کو یہاں داخل نہ کرائیں۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کوئی بھی نیا آئے تو وہ پرانے ہسپتالوں کی بہتری کے بجائے نئے ہسپتال بنانے کی بات کرتا ہے، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، سروسز ہسپتال کی ابتری کے ذمہ دار ڈاکٹر نہیں حکومت ہے، ہر خرابی کا ذمہ دار ڈاکٹرز کو ٹھہرانا درست نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جو ڈاکٹر ایک وقت میں 5مریض دیکھ رہا ہے اس کا ہم نے شکریہ ادا کرنا ہے، ڈاکٹر شام کو کام ضرور کریں لیکن اپنی ڈیوٹی پوری کریں، مایوسی گناہ ہے لیکن ملک میں پھیلنے والی مایوسی کے ہم سب ذمہ دار ہیں، ہم ایک پاکستانی ہونے کے ناطے تھوڑی سی اپنی ذمہ داری لے لیں تو بہترین رزلٹ ہفتوں اور مہینوں میں سامنے آجاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں، تمام شہریوں کو معاشرے کی بہتری میں کردار ادا کرنا ہو گا حکومت کے ساتھ ساتھ عملے اور شہریوں کو بھی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی چھوٹی چھوٹی کوشش سے چیزیں تبدیل ہو جائیں گی۔

نگران وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ جب تک الیکشن نہیں ہوتے ہم حکومت چلا رہے ہیں، کچھ وقت کیلئے ذمہ داری سونپی گئی ہم صوبے اور عوام کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں، اگلے چند ہفتوں میں ہسپتال کو بہتر کردیں گے،5 یا 7 ارب جتنے بھی لگے ہم اگلے چند ماہ میں لگائیں گے، ہماری اس سلسلے میں نیت بالکل صاف ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: محسن نقوینمائندہ خصوصی
Previous Post

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون ِ شہادت ( ترمیمی) بل اور نشہ آورمواد کے کنٹرول ترمیمی بل کی منظوری دیدی

Next Post

وزیراعظم کی پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے اور ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

News Editor

News Editor

Next Post
شہباز شریف

وزیراعظم کی پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے اور ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading