• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز

کپل شرما شو نہیں چھوڑ رہا، کیکو شاردا نے افواہوں کی تردید کردی

News Editor by News Editor
ستمبر 8, 2025
in شوبز
0 0
5

بھارتی ٹی وی کے مشہور کامیڈی پروگرام دی کپل شرما شو سے علیحدگی کی خبروں پر کامیڈین کیکو شاردا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا میں یہ قیاس آرائیاں گردش کر رہی تھیں کہ کیکو شاردا شو کو خیرباد کہہ کر ایمازون پر نشر ہونے والے ایک نئے کامیڈی پروگرام کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔

تاہم اب کیکو شاردا نے واضح کیا ہے کہ وہ کپل شرما شو نہیں چھوڑ رہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ اس کامیڈی شو کا حصہ رہیں گے اور اس سے علیحدگی کی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔

یاد رہے کہ یہ افواہیں اُس وقت زور پکڑ گئیں جب کرشنا ابھیشیک اور کیکو شاردا کی لڑائی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ بعدازاں کیکو نے انسٹاگرام پر کرشنا کے ساتھ ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کرتے ہوئے وضاحت دی کہ یہ لڑائی صرف ایک پرینک تھی اور ان کا تعلق ہمیشہ قائم رہے گا۔

یہ بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل سنیل گروور، کرشنا ابھیشیک اور سمونا چکرورتی جیسے فنکاروں نے بھی شو کو وقتی طور پر چھوڑا تھا، مگر مداحوں کے اصرار پر کرشنا اور سنیل گروور دوبارہ شو کا حصہ بن گئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: BollywoodComedyIndianComedyKapilSharmaShowKikuShardaTVShows
Previous Post

پنجاب حکومت کا بڑا قدم: کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے 3 مرلہ پلاٹ اسکیم 2025 کا آغاز

Next Post

ایپل نے آئی فون 17 اور جدید پراڈکٹس متعارف کرا دیں، جدید چپ اور اے آئی فیچرز نمایاں

News Editor

News Editor

Next Post

ایپل نے آئی فون 17 اور جدید پراڈکٹس متعارف کرا دیں، جدید چپ اور اے آئی فیچرز نمایاں

Comments 5

  1. afunmx says:
    2 مہینے ago

    Afunmx es mi lugar secreto para relajarme y jugar un rato. Tienen una buena selección de juegos y la página es fácil de usar. Lo recomiendo si buscas algo diferente, ¡prueba afunmx!

    جواب دیں
  2. 92pakgame says:
    2 مہینے ago

    I’ve been playing games on 92pakgame for a while now, and it’s a good way to kill time. Nothing groundbreaking, but solid entertainment. See what they have here: 92pakgame

    جواب دیں
  3. 555w says:
    3 ہفتے ago

    Just tried 555w and I’m liking the selection of games. Bonus offers are kinda neat too. Could be your lucky spot: 555w.

    جواب دیں
  4. 777vipph8activety says:
    3 ہفتے ago

    777vipph8activety is a bit of a mouthful but they keep me active with new promotions so cant complain too much, check them out here: 777vipph8activety.

    جواب دیں
  5. bl55555 says:
    3 ہفتے ago

    Bl55555 is the name, betting is their game. I like the easy to navigate design, keeps the fun high and the stress low: bl55555.

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5862

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

277

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading