ایپل نے آئی فون 17 اور جدید پراڈکٹس متعارف کرا دیں، جدید چپ اور اے آئی فیچرز نمایاں

ایپل نے آئی فون 17 اور جدید پراڈکٹس متعارف کرا دیں، جدید چپ اور اے آئی فیچرز نمایاں

کیلیفورنیا میں منعقدہ شاندار تقریب میں ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 سمیت کئی نئی پراڈکٹس لانچ کر دیں۔ کمپنی کے سی ای او ٹِم کُک نے اس موقع پر آئی فون ایئر ماڈل کو "گیم چینجر” قرار دیا۔

ایپل کے مطابق آئی فون 17 کمپنی کا سب سے پائیدار فون ہے، جس میں روشن اور اسکریچز سے مزاحمت کرنے والی اسکرین شامل کی گئی ہے۔ ڈیوائس میں نئی A19 پروسیسر چپ نصب ہے، جو تھری نینو میٹر ٹیکنالوجی کے ساتھ تیار کی گئی ہے اور مصنوعی ذہانت کے فیچرز کے لیے مزید بہتر کارکردگی فراہم کرے گی۔ اس فون کی قیمت 999 ڈالر سے شروع ہوگی۔

تقریب میں ایپل نے اپنے ایئر پوڈز پرو کے نئے وائرلیس ہیڈ فونز اور جدید اسمارٹ واچ بھی متعارف کرائی، جس میں بلڈ پریشر مانیٹرنگ کا فیچر شامل ہے۔

5 تبصرے ”ایپل نے آئی فون 17 اور جدید پراڈکٹس متعارف کرا دیں، جدید چپ اور اے آئی فیچرز نمایاں

  1. 10bet Mexico, huh? Pretty solid all around. Good sports coverage, and the casino side is decent too. I had a good experience betting on football there. Plus, their customer service was quick and helpful when I had a question. Give ‘em a try!: 10betmexico

  2. Alright, 55wincom, I’ve been lurking around this site. Seems legit, good selection of games. Threw down a few bets and didn’t get burned. Check it out if you’re looking for something new to play. Give ‘em a go at 55wincom.

اپنا تبصرہ لکھیں