• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
عالمی ما ہرین

کوئی بھی ملک اپنے جمہوری نظام کو کسی دوسرے ملک پر مسلط نہیں کر سکتا، عالمی ما ہرین

News Editor by News Editor
مارچ 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) "جمہوریت : بنی نوع انسان کی مشترکہ اقدار "کے موضوع پر دوسرے بین الاقوامی فورم کا انعقاد بیجنگ میں منعقد ہوا۔
ایک سو سے زائد مما لک اور علاقوں کے تین سو سے زائد مہمانوں نے فورم میں آن لائن اور آف لائن شرکت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
متعدد ممالک کی سابق سیاسی شخصیات ، بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں اور دانشوروں نے "جمہوریت اور عالمی حکمرانی”،” جمہوریت اور تہذیب و تمدن کا تنوع” ،” جمہوریت اور جدت کاری کی راہ” سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

شرکاء نے کہا کہ جمہوریت کی مختلف راہیں ہیں۔ ایسا کوئی ماڈل نہیں جو ساری دنیا کے لیے کارآمد ہو ۔کوئی بھی ملک اپنی نام نہاد جمہوریت کو دیگر ممالک پر مسلط نہیں کرسکتا ۔ جاپان کے سابق وزیراعظم یوکیو ہاتویامہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک مختلف اقدار میں اختلافات پیدا کرنے کی مسلسل کوشش کرتے ہیں ۔

وہ "استبدادیت کے خلاف جمہوریت” اور ” آمریت کے خلاف آزادی” جیسے بیانات کو فروغ دیتے ہیں۔اگر سفارتی امور میں جمہوریت اور انسانی حقوق سمیت اقدار پر حد سے باہر بات کی جائے گی تو مختلف اقدار کے حامل ممالک کے مابین اختلافات پیدا ہوں گے جو دنیا کی خوشحالی کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گا۔

تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم ابھیسیت ویجاجیو نے فورم میں کہا کہ بین الاقوامی تنظیموں کو تعمیراتی کردار ادا کرنا چاہیئے اور کثیرالجہتی مذاکرات کی بنیاد پر جمہوریت کا معیار اور تصور طے کر نا چاہیے۔جمہوریت کے معیار کے تعین میں اسے ممالک کو تقسیم کرنے کی لکیر بنانے سے گریز کرنا چاہیے ۔

کمیونسٹ پارٹی آف زیمبیا کے سربراہ فریڈ میمبی نے کہا کہ جمہوریت کے مختلف ماڈلز ہیں۔ اگر دوسرے ممالک کے وقار اور اقتداراعلیٰ کا احترام نہیں کیا جائے گا تو آپ خود کو "جمہوریت کے لیے لڑنے والا نہیں کہہ سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ چین ترقی کے عمل میں دوسرے ممالک کے احترام کی بھر پور کوشش کرتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جمہوری نظامعالمی ما ہرینمسلط
Previous Post

شوگر خاموش بیماری ہے اس پر قابو نہ پایاجائے تو جان لیوا بن جاتی ہے،

Next Post

نارڈ اسٹریم واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں، میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
نارڈ اسٹریم

نارڈ اسٹریم واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں، میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading