• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
نارڈ اسٹریم

نارڈ اسٹریم واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں، میڈ یا

News Editor by News Editor
مارچ 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سینئر امریکی تفتیشی صحافی سیمور ہرش نے ایک بار پھر سوشل پلیٹ فارمز پر کی گئی پوسٹ میں کہا کہ نام نہاد ‘یوکرین حامی ‘ گروپ کی جانب سے ‘نارڈ اسٹریم’ پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کی خبر جھوٹی ہے۔

یہ جھوٹی خبر امریکی انٹیلی جنس نے سچائی کو چھپانے کے لیے پھیلائی تھی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
اگر ہرش کے تازہ ترین انکشافات درست ہیں تو اقوام متحدہ کے لیے یہ اور بھی ضروری ہے کہ وہ "نارڈ اسٹریم” واقعے کی بین الاقوامی تحقیقات کی قیادت کرے اور جلد سے جلد سچائی کا پتہ لگائے۔

اس رپورٹ کے جواب میں کہ یوکرین کی حکومت کے حامی نام نہاد گروپ نے "نورڈ اسٹریم” پائپ لائن کو دھماکے سے اڑایا، بین الاقوامی برادری نے بہت سے سوالات اٹھائے: "نارتھ اسٹریم” پائپ لائن کو جس صفائی سے نقصان پہنچا یا گیا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دھماکہ کرنے والوں کا حساب بالکل درست تھا، دنیا کی اعلی فوجی اسپیشل فورسز کے علاوہ سویلین تنظیموں کے لئے اس طرح کے کاموں کو مکمل کرنا مشکل تھا۔ نورڈ اسٹریم پائپ لائن کو اڑانے کے لئے جتنا زیاہ کام درکار تھا اس کام کو کرنے کا محرک اور صلاحیت دونوں صرف امریکا کے پاس موجود تھے۔

ہرش کی پہلی خبر سامنے آنے کے ڈیڑھ ماہ بعد بھی اب تک واشنگٹن نے ایک سادہ سی تردید کے سوا خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ خاموشی کے علاوہ امریکہ اب بھی تحقیقات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیز اور میڈیا نے ہمیشہ حکومت کی جھوٹی تاریخ میں اس کا ساتھ دیا ہے،ہرش کے انکشافات زیادہ قابل اعتبار ہیں۔

کاغذ سے آگ نہیں روکی جا سکتی۔ زیادہ سے زیادہ ثبوت سامنے آنے سے، امریکی حکومت کا سادہ سا انکار قبول نہیں ہوگا. اگر اس کے پاس واقعی ضمیر ہے تو اسے ایک ایک کر کے بین الاقوامی برادری کےسوالات اور خدشات کا جواب دینا پڑے گا اور نارڈ اسٹریم واقعے کی بین الاقوامی تحقیقات کی قیادت کرنے میں اقوام متحدہ کی حمایت کرنا پڑے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تحقیقاتنارڈ اسٹریم
Previous Post

کوئی بھی ملک اپنے جمہوری نظام کو کسی دوسرے ملک پر مسلط نہیں کر سکتا، عالمی ما ہرین

Next Post

انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا تصور وقت کے سوالات کا جواب دیتا ہے، چینی مندوب

News Editor

News Editor

Next Post
چینی مندوب

انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا تصور وقت کے سوالات کا جواب دیتا ہے، چینی مندوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7834

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading