کلر وہیل حملے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی؛ سوشل میڈیا کی من گھڑت کہانی

گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک مشہور وہیل ٹرینر، جیسکا ریڈکلف، اپنی تربیت یافتہ کلر وہیل کے حملے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لائیو شو کے دوران ٹرینر پانی میں گر جاتی ہے اور وہیل مچھلی اسے مکمل طور پر نگل لیتی ہے۔
تاہم عالمی میڈیا کی تحقیقات نے اس سنسنی خیز کہانی کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ویڈیو مکمل طور پر اے آئی سے تخلیق کی گئی ہے، نہ تو جیسکا ریڈکلف نامی کوئی ٹرینر موجود ہے، اور نہ ہی ویڈیو میں دکھایا گیا مقام حقیقی ہے۔ یہ محض سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کے لیے گھڑی گئی ایک جعلی کہانی ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

13 تبصرے ”کلر وہیل حملے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی؛ سوشل میڈیا کی من گھڑت کہانی

  1. A person essentially help to make seriously posts I would state. This is the first time I frequented your web page and thus far? I amazed with the research you made to create this particular publish extraordinary. Magnificent job!

اپنا تبصرہ لکھیں