کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ پر ہل پارک کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 27 سالہ نوجوان سید شہیر جاوید زخمی ہوگئے۔ ملزمان موقع سے شہری کی موٹرسائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
زخمی کو فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچایا گیا، بعد ازاں حالت تشویشناک ہونے پر اسے اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمی شہیر جاوید پیشے کے اعتبار سے سائیکولوجسٹ ہیں اور ایکسپریس نیوز کے پروگرام "شبیر تو دیکھے گا” کے سینئر اسکرپٹ رائٹر جبکہ معروف شاعر جاوید صبا کے بیٹے ہیں۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔










Trying to get into my Tashanwin account. The tashanwingamelogin link keeps giving me issues! Anyone else experiencing this? Maybe they’re doing maintenance?
Alright, so I was playing on gamebet9 and actually won a bit playing slots! Small win, but still a win! Maybe I’ll try my luck again later. Check it out, maybe you’ll get lucky too! gamebet9