• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ڈیانا بیگ

ڈیانا بیگ نے جنوبی افریقا کیخلاف ہوم سیریز کو چیلنج قرار دیدیا

News Editor by News Editor
جولائی 11, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ نے جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کو ایک چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز کیلئے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

ایک انٹرویومیں ڈیانا بیگ نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف ہماری ہوم سیریز ایک چیلنج ہے، ہم ان کے خلاف کھیل چکے ہیں تاہم جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان آ رہی ہے، اس کیلئے ہم بہت پْرجوش اور سیریز کے منتظر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کی ویڈیوز دیکھ رہے ہیں، ہوم سیریز کی تیاری کے لیے ابھی سے کام کا آغاز کر دیا ہے، ان کے خلاف اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گی۔ڈیانا بیگ نے بتایا کہ اسکلز کیمپ میں اپنی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے کام کیا ہے، موسم کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے، زیادہ تر بارشیں ہوتی رہی ہیں تاہم جم میں فٹنس اور انڈور اسکول میں اسکلز پر کام کیا، آف سیزن میں ایسے کیمپ بہت ضروری ہوتے ہیں، سیزن جب شروع ہوتا ہے تو پھر کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

انہوںنے کہاکہ انفرادی طور پر میں نے کوشش کی ہے کہ اسی طرح بولنگ کروں جیسے میں میچز میں کرتی ہوں، سخت ٹریننگ کی اور زیادہ بوجھ ڈالا تاکہ مجھے میچز میں فائدہ ہو۔واضح رہے کہ جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم اگست، ستمبر میں کراچی میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی یہ ان کا پہلا پاکستان کا دورہ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈیانا بیگسپورٹس ڈیسک
Previous Post

حارث رؤف نے دلہن کے ہمراہ شادی کی تقریبات کی تصاویر جاری کردیں

Next Post

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ آج سے شروع ہوگا

News Editor

News Editor

Next Post
پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ آج سے شروع ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading