پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ آج سے شروع ہوگا

ہمبنٹونا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ آج سے شروع ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم ہمبنٹونا پہنچ چکی ہے اور ٹیم نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا ۔

ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں